استنبول میں عالمی کشمیر کانفرنس -
دوسری طرف ڈاکٹر جلال سوئیدان تھے جو اپنے کمپیوٹر میں سر دیے حضرت امیر خسرو کے کلام سے لطف اندوز ہو رہے تھے۔
استاد گرامی نے اعتماد کیا اور اللہ نے لاج رکھ لی۔ اس کلاس میں علی نام کا ایک طالب علم تھا، بھاری بھرکم اور پولیو کی وجہ سے چلنے سے معذور۔ علی نہایت محنتی اور ذہین بچہ تھا۔ معذوری کے باوجود کسی پر بوجھ بننا اسے گوارا نہ تھا۔ موبائل فون کی سمیں اور بیلنس فروخت کر کے اس نے تین پہیوں والا ایک موٹر سائیکل تیار کرا رکھا تھا۔ یونیورسٹی بھی وہ اسی پر آتا۔ شعبے کے صدر دروازے تک تو وہ پہنچ جاتا لیکن اوپر چڑھ کر کلاس روم میں پہنچنا مسئلہ بن...
یہی کچھ سوچتا ہوا میں ڈاکٹر صاحب کے کمرے میں داخل ہوا جہاں محسن رمضان کو زاہدہ خاتون سے نبرد آزما پایا، زاہدہ خاتون کی بھاری بھرکم شاعری، امیر خسرو کی غزل اور ڈاکٹر صاحب کی متبسم سنجیدگی، ایسے ماحول میں کوئی ڈوب نہ جائے تو کیا کرے لیکن ڈاکٹر صاحب تو چاہتے تھے کہ یہاں سے اٹھیں اور پروفیسر لر ایوییعنی پروفیسروں کے گھر چلیں اور لذت کام و دہن سے شاد کام ہوں۔
ان تقریبات کی منصوبہ بندی کے دوران ہی جامعہ کے ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محموت آق نے ڈاکٹر خلیل طوقار کی تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے فیصلہ کیاکہ پاکستان کے ساتھ محبت اور حریت و آزادی کے اصولی موقف کی حمایت کا یہ تقاضا ہے کہ ان تقریبات کو کشمیر سے منسوب کر دیا جائے۔ یہی سبب تھا کہ اس موقع پرKashmir: Regional asd International Dimentions کے موضوع پر دو روزہ آن لائن بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں دوبارہ کم کیوں ہورہی ہیں؟لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر زوال پذیر ہونے لگیں، برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو تیل کی قیمت 43 ڈالر فی بیرل سے
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دھماکہ بھارتی میڈیا کا عویٰسری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گانگو نامی علاقے میں اتوار کی صبح ہونے والے ایک بم دھماکے میںبھارتی فورسز کا ایک اہلکار زخمی
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بربریت، دیا مرزا BJP رہنما پر برہممقبوضہ کشمیر میں بربریت، دیا مرزا BJP رہنما پر برہم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئےسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئے، بھارتی فورسز نے 11 ماہ سے مقبوضہ وادی کو جیل بنائے رکھا ہے۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، افسوسناک خبرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، دو کشمیری نوجوان شہید ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »