وزیر خزانہ استحاق ڈار نے آئندہ 15 روزہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے: Petrolprice DailyJang ishaqdar
وفاقی وزیر خزانہ استحاق ڈار نے آئندہ 15 روزہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔
ویڈیو پیغام میں وزیر خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج کی کمی کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل 253 روپے 50 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوں گا۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں کوئی تبدیلی نہیں کر رہے ہیں۔ گزشتہ 15 دن کے دوران روپے کی قدر میں بہتری آئی۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیااوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے نوٹیفائیڈ قیمتوں پر فروخت یقینی بنانے کے لیے مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہدایت جاری کر دی جبکہ صوبائی
مزید پڑھ »
ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہ Dollar DollarRate Pakistan PMLNGovt InterBank StockExchange StockMarket RupeesValue kse_100 StateBank_Pak MIshaqDar50 FinMinistryPak
مزید پڑھ »
ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہ Detail News Dollar DollarRate Pakistan PMLNGovt InterBank StockExchange StockMarket RupeesValue kse_100 StateBank_Pak MIshaqDar50 FinMinistryPak
مزید پڑھ »
ٹویٹر کا صارفین کو اشتہارات کی مد میں ہونے والی آمدنی میں حصہ دینے کا اعلان11:24 AM, 14 Jul, 2023, متفرق خبریں, ٹیکنالوجی, سان فرسسکو: ایلون مسک کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نے اپنے صارفین کو اشتہارات کی مد میں ہونے والی آمدنی
مزید پڑھ »