اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم کیوں بنایا؟ رانا ثنا اللہ نے وجہ بتا دی

Ishaq Dar خبریں

اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم کیوں بنایا؟ رانا ثنا اللہ نے وجہ بتا دی
Pmln
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اسحاق ڈار ملک کے دوسرے ڈپٹی وزیراعظم ہیں، ان سے قبل چوہدری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ڈپٹی وزیراعظم رہ چکے ہیں۔

رہنما ن لیگ راناثنا اللہ نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار کو وزیرخارجہ بنانے کے بعد جو بدمزگی پیدا ہوئی تھی اُسے ختم کرنے کےلیے اُنہیں نائب وزیراعظم کا عہدہ دیا گیا ہے۔

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی اگر کل صبح اپنی اکثریت ثابت کرے، تو اپنی حکومت بنا سکتی ہے۔ عدلیہ میں مبینہ مداخلت کا کیس: طے کرلیں ہم کسی سیاسی طاقت، حکومت یا حساس ادارے کے ہاتھوں استعمال نہیں ہوں گے: چیف جسٹس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pmln

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کی چوتھی بار وزیراعظم نہ بننے کی خواہش والی بات درست نہیں: رانا ثنا اللہنوازشریف کی چوتھی بار وزیراعظم نہ بننے کی خواہش والی بات درست نہیں: رانا ثنا اللہالیکشن میں کسی کو ٹارگٹ کیا گیا اور نہ ہی نوازشریف کی چوتھی بار وزیراعظم بننے کے حوالے سے دو نمبری کی گئی: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیاوزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیاکابینہ ڈویژن نے اسحاق ڈار کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

’محسن نقوی صرف ن لیگ کی وجہ سے نہیں بلکہ۔۔۔۔۔‘ رانا ثنا اللہ نے کیا کہا؟’محسن نقوی صرف ن لیگ کی وجہ سے نہیں بلکہ۔۔۔۔۔‘ رانا ثنا اللہ نے کیا کہا؟سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے حسن نقوی صرف ن لیگ کی وجہ سے نہیں بلکہ کچھ اور وجوہات پر بھی وزیر بنے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسحاق ڈار: شہباز شریف نے وزیر خارجہ کو نائب وزیرِ اعظم کا ’نمائشی عہدہ‘ کیوں دیا؟اسحاق ڈار: شہباز شریف نے وزیر خارجہ کو نائب وزیرِ اعظم کا ’نمائشی عہدہ‘ کیوں دیا؟اگرچہ پاکستان کے آئین میں نائب وزیر اعظم کے عہدے کا ذکر نہیں ملتا تاہم پارلیمانی سیاست کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی ماضی میں بھی مثال موجود ہے۔ ادھر کچھ مبصرین کی رائے ہے کہ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کا نہیں بلکہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا...
مزید پڑھ »

توشہ خانہ میں سزائیں معطل، بانی پی ٹی آئی سائفر کیس سے اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے: لطیف کھوسہتوشہ خانہ میں سزائیں معطل، بانی پی ٹی آئی سائفر کیس سے اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے: لطیف کھوسہتوشہ خانہ کیس میں الزام درست ہے مگر استغاثہ کی کوتاہی سے ملزم کو فائدہ پہنچتا ہے تو اوربات ہے: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
مزید پڑھ »

قاضی فائز عیسیٰ آزاد جج ہیں وہ کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے، رانا ثنا اللہقاضی فائز عیسیٰ آزاد جج ہیں وہ کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے، رانا ثنا اللہاسلام آبد: سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 07:23:40