اسحاق ڈار کا آئی ایم ایف معاہدے میں کردارادا کرنے پر امریکا کا شکریہ

پاکستان خبریں خبریں

اسحاق ڈار کا آئی ایم ایف معاہدے میں کردارادا کرنے پر امریکا کا شکریہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسحاق ڈار کا آئی ایم ایف معاہدے میں کردارادا کرنے پر امریکا کا شکریہ arynewsurdu

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کوآئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر کامیابی سے پہنچنے سےمتعلق آگاہ کرتے ہوئے معاہدے میں کردارادا کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

وزیرخزانہ نے امریکی سفیر کو آئی ایم ایف سے9ویں جائزے پر پیشرفت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اسٹاف لیول کے معاہدے پر کامیابی سے پہنچ گیا ہے۔ ملاقات کے اعلامیے میں کہا گیا اسحاق ڈار نے اقتصادی،تجارتی شعبوں میں امریکا کے ساتھ مضبوط تاریخی اورپائیداردوطرفہ تعلقات کوسراہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-02-27 10:21:44