اسدعمر کو جہانگیر ترین نے وزارت خزانہ سے فارغ کرایا: فواد چودھری Read News Asad_Umar JahangirKTareen fawadchaudhry MoIB_Official pid_gov
عمران خان کی پوری حمایت کر رہی ہے، وزیر اعظم نے اپنے وزیر کو کہہ دیا ہے کہ آپ کے پاس پانچ ماہ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ شاہ محمودقریشی اور جہانگیر ترین کی لڑائی سے پارٹی کمزور ہوئی۔ دونوں میں سیاسی بات نہ بننے سے سیاسی قیادت آؤٹ ہوگئی، سیاسی لوگوں کی جگہ بیوروکریٹس نے لے لی ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ اسد عمر کو جہانگیر ترین نے
وزارت خزانہ سے فارغ کرایا۔ اسد عمر دوبارہ آئے تو جہانگیر ترین کو فارغ کرا دیا۔ فواد چودھری نے مزید کہا کہ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین میں ملاقاتیں ہوئیں لیکن بات بنی نہیں۔ ہر پارٹی میں گروپنگ ہوتی ہے لیکن جس شاخ پر بیٹھتے ہیں اسے کاٹا نہیں جاتا۔ وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے صوبائی حکومتوں کی لیڈر شپ کمزور لوگوں کو دی جو ہر بات پر ڈکٹیشن لیتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسدعمر کو جہانگیر ترین نے وزارت خزانہ سے فارغ کرایا: فواد چودھری
مزید پڑھ »
اسدعمر کو جہانگیر ترین نے وزارت خزانہ سے فارغ کرایا، فواد چودھری کا انکشافاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ جہانگیر ترین نے زور لگا کر اسد عمر کو وزارت سے فارغ کرایا
مزید پڑھ »
اسدعمر کو جہانگیر ترین نے وزارت خزانہ سے فارغ کرایا: فواد چودھریاسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ فوج وزیر اعظم عمران خان کی پوری حمایت کر رہی ہے، وزیر اعظم نے اپنے وزیر کو کہہ دیا
مزید پڑھ »
’سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان میں سب سے طاقتور غیر ملکی رہنما ہیں‘ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اندر کی بات بتادیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اس حوالے سے کوئی باقاعدہ سروے تو نہیں کیا گیا مگر بظاہر ترک صدر رجب طیب اردگان پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین غیرملکی لیڈر ہیں مگر وفاقی
مزید پڑھ »