خسرو بختیار سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا قلم دان واپس لے کر وفاقی وزیر برائے پٹرولیم بنایا جائے گا
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کرتے ہوئے اسد عمر کو واپس کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو وزیر منصوبہ بندی اور خصوصی اقدامات بنایا جائے گا۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ خسرو بختیار سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا قلم دان واپس لے کر انہیں وفاقی وزیر برائے پٹرولیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں وزرا کی تقرری کا نوٹی فیکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔
واضح رہے کہ اپریل میں اسد عمر نے وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد عبدالحفیظ شیخ کو وزیراعظم کا مشیر خزانہ بنایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسد عمر کو وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
افغانستان: کابل میں فائرنگ سے 2 وفاقی پروسیکیوٹرز قتل - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ٰایم کیو ایم وفاقی حکومت سے مایوس، کوئی وعدہ پورا نہیں ہوا:عامر خانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینئر عامر خان نے
مزید پڑھ »
ایک اور وفاقی وزیرنے نوازشریف کی بیرون ملک علاج کی مخالفت کردیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک اور وفاقی وزیرنے نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی مخالفت
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیااجلاس کب ہوگا اور کیا حکمت عملی طے کی جائے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سابق وزیرخزانہ اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں انٹریبڑی خبر۔۔۔۔۔۔ وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »