اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کے آج کے دور کو گرفتار کارکنان کی فوری رہائی سے مشروط کردیا ARYNewsurdu
تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی عدالت میں پیشی کے موقع پر پرامن کارکنان کی گرفتاری کے معاملے پر رہنما اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کے آج کے دور کو گرفتار کارکنان کی فوری رہائی سےمشروط کردیا۔
اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ آج پھر اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر سے بے گناہ شہریوں کو گرفتار کیا جارہا ہے، حکومت سے آج مذاکرات کا دور تب تک شروع نہیں ہونا چاہئے جب تک بے گناہ لوگوں کوچھوڑا نہ جائے۔ آج پھر اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر سے بے گناہ شہریوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ آج کا حکومت سے مذاکرات کا سیشن اس وقت تک شروع نہیں ہونا چاہئے جب تک ان بے گناہ لوگوں کو حراست سے چھوڑا نہ جائے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسد عمر نے حکومت سے مذاکرات کوگرفتار کارکنان کی فوری رہائی سے مشروط کردیااسلام آباد: (دنیانیوز) تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہاہے کہ حکومت سے آج ہونے والا مذاکرات کا دور تب تک شروع نہیں ہونا چاہئے جب تک گرفتار کارکنان کو رہا نہ کردیا جائے ۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہوگا: پی ٹی آئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ عدالت جو فیصلہ کرے گی وہ آئین اور قانون کے مطابق ہوگا، حکومت آئین سے انحراف پر بضد ہے۔
مزید پڑھ »
چیئرمین سینیٹ نے مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام مانگ لیےچیئرمین سینیٹ نے مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام مانگ لیے مزید تفصیلات ⬇️ ChairmanSenate Meeting Government Opposition SadiqSanjrani
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کو ہٹانےکی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے: اسد قیصرکا دعویٰحکومت نے واضح کر دیا کہ وہ کوئی مذاکرات نہیں کرنا چاہتی، حکومت سپریم کورٹ کے ساتھ محاذ آرائی کے لیے تیار ہے، اسد قیصر
مزید پڑھ »
معمول سےزیادہ بارشوں کی پیشگوئی،سندھ حکومت کاتمام محکموں کو ہائی الرٹ جاریکراچی : سندھ حکومت نے مئی میں معمول سے زیادہ بارشوں کے پیش نظر تمام محکموں کو ہائی الرٹ جاری کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »