اسد عمر: اینگرو کیمیکلز سے سی پیک تک

پاکستان خبریں خبریں

اسد عمر: اینگرو کیمیکلز سے سی پیک تک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

اسد عمر کی نئئ وزارت: اینگرو کیمیکلز سے سی پیک تک

Getty Images

اب تقریباً سات ماہ کے بعد انھیں دوبارہ وفاقی وزارت دی گئی ہے، اس بار ان کے پاس منصوبہ بندی کا قلمدان ہے۔ اسد عمر کا تعلق فوجی گھرانے سے ہے، ان کے والد جنرل غلام عمر تھے جن کا تعلق انبالہ سے تھا۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے انھیں برطرف کردیا تھا۔ بھٹو حکومت کی برطرفی کے بعد جنرل ضیاالحق نے جنرل غلام عمر کو حکومتی معاملات میں شامل کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد عمر ایک بار پھر وفاقی کابینہ میں شاملاسد عمر ایک بار پھر وفاقی کابینہ میں شاملاسد عمر ایک بار پھر وفاقی کابینہ میں شامل تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اسد عمر ایک بار پھر کابینہ میں شامل، وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیااسد عمر ایک بار پھر کابینہ میں شامل، وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیااسد عمر کو کونسا عہدہ سونپا گیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ساتھی بلیوں کو بار بار آزاد کرنے والی ’باغی بلی‘ آخرکار گرفتار - ایکسپریس اردوساتھی بلیوں کو بار بار آزاد کرنے والی ’باغی بلی‘ آخرکار گرفتار - ایکسپریس اردوٹیکساس میں جانوروں کی پناہ گاہ میں کوئلٹی بلی نے اپنے ساتھیوں کو قید سے آزاد کرا کر عملے کو پریشان کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 03:35:50