اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور AsadUmar ShahMahmoodQureshi InterimBail IslamabadHighCourt PDM PMLNGovt PTILeaders PTI Asad_Umar SMQureshiPTI PTIofficial ICT_Police GovtofPakistan
ضمانت پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے پولیس کو شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے 10 جولائی تک پولیس سے ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔عدالتِ عالیہ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری
ضمانت منظور کی۔دونوں رہنماوں نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی۔سیشن کورٹ نے 3 روز قبل شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی ضمانت خارج کی تھی۔جس کے بعد شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے گزشتہ روز پشاور ہائی کورٹ سے راہداری ضمانت لی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیااسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور، گرفتاری سے روک دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔
مزید پڑھ »
9 مئی واقعہ: شاہ محمود اور اسد عمر کو کل تک عدالت میں پیش ہونے کی مہلتاسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی 9 مئی واقعات پر تھانہ ترنول میں درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی
مزید پڑھ »
جو ریلیف آپ مانگ رہے ہیں کیا وہ عام آدمی کو بھی دیا جاتا ہے: اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو کل تک کی مہلت05:24 PM, 21 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد :اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو کل تک کی مہلت دی گئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہنما پی ٹی آئی اسد عمر
مزید پڑھ »