تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے غزہ پر بمباری کا عندیہ دیدیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے غزہ میں بارود
’’اسلام آباد میں اب سے صرف ان لوگوں کو بجلی دی جائے گیو جو ...گھریلو ملازمہ تشدد کیس، 3 ماہ سے زیر علاج رضوانہ کی طبیہعت اب ...
اسرائیل نے سال 2007 سے غزہ کا محاصرہ کر رکھا ہے اور غیر انسانی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ غزہ میں خوراک سمیت ضروری اشیا کی قلت ہے اور حتی کہ ہسپتالوں میں ادویات اور آپریشن سمیت ضروری آلات کی فراہمی بھی روک دی جاتی ہے۔حماس کے رہنما محمد دائف نے کہا کہ بس اب بہت ہو چکا، آج صبح اسرائیل پر 5 ہزار راکٹ فائر کئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان حملوں میں ایک اسرائیلی خاتون ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کا فیفا ورلڈکپ کے انعقاد کے حوالے سے بڑا فیصلہفیفا ورلڈ کپ2034 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب میدان میں آگیا، ایونٹ کے انعقاد کے لیے اپنا نام فٹبال کی عالمی باڈی کو پیش کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
مکیش چاولہ کی نیب کیخلاف ہراساں کرنے کی درخواست نمٹا دی گئیکراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی نیب انکوائری میں پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر مکیش چاولہ کی نیب کے خلاف ہراساں کرنے کی درخواست نمٹا دی. مکیش چاولہ و دیگر کی نیب کے خلاف ہراساں کرنے کی درخواست کی سماعت کے موقع پر نیب کی جانب سے تحریری جواب عدالت میں جمع کرا دیا گیا،تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ درخواست گزاروں کے خلاف ایک ہی انکوائری زیرِ التوا ہے، محکمہ فوڈ کی انکوائری میں درخواست گزار مطلوب نہیں ہے،عدالت نے نیب کے تحریری جواب کے بعد مکیش کمار و دیگر کی درخواست نمٹا دی،درخواست گزار مکیش چالہ نے محکمہ خوراک کی ممکنہ انکوائری کا اندیشہ ظاہر کیا تھا اور عدالت نے اندیشے کے پیشِ نظر ان کی دو ضمانتیں منظور کر لی تھیں. انتہائی پڑھی لکھی ڈاکٹر خاتون جو فقیرنی بننے پر مجبور ہو گئی روزنامہ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ مکیش چاولہ کا اپنی درخواست میں کہنا تھا کہ میرے خلاف انکوائری شروع کی گئی لیکن اطلاع نہیں دی گئی، ہمیں میڈیا سے علم ہوا کہ نیب نے انکوائری شروع کی ہے،درخواست میں سابق صوبائی وزیر نے استدعا کی تھی کہ گرفتاری کے لیے میرے گھر پر چھاپہ بھی مارا گیا، تحفظ دیا جائے۔
مزید پڑھ »
ایرانی جیل میں قید خاتون ہیومن رائٹس کارکن نے نوبل انعام جیت لیاخواتین کے حقوق پر آواز بلند کرنے پر ایران کی نرگس محمدی نے امن کا نوبل انعام جیت لیا۔ سال 2023 کے نوبل انعامات کا اعلان 2 اکتوبر سے شروع ہوا تھا. جس میں آج خواتین کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے پر نوبیل دیا گیا۔خواتین کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کا نوبل انعام ایران کی نرگس محمدی کو دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران میں انسانی حقوق کی علمبردار نرگس محمدی تہران کی ایون جیل میں اسیر ہیں اور دیگر متعدد مقدمات سمیت ایرانی حکومت کے خلاف پراپیگنڈا پھیلانے کے مقدمات کا سامنا کر رہی ہیں۔سربراہ نوبل کمیٹی بیرٹ ریس اینڈرسن کا کہنا ہے کہ یہ انسانی حقوق اور آزادی کے لیے نرگس محمدی کی جدوجہد کا اعتراف ہے۔امن کمیٹی کے مطابق نرگس محمدی نے خواتین کے حقوق اور آزادی کی بہت بھاری قیمت چکائی. انہیں 13 مرتبہ گرفتار کیا گیا. 5 مرتبہ مجرم ٹھہرایا گیا اور انہیں مجموعی طور پر 31 برس قید اور 154 کوڑوں کی سزا سنائی گئی۔ لاہور کا ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 2فلسطینی شہید کردیا۔اسرائیلی فوج نے شمال مغربی کنارے کے شہر طولکرم کے قریب شوفہ قصبے کے قریب 2 فلسطینیوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا ۔ فلسطینی وزارت صحت نے بھی اس واقعہ کی تصدیق کی ہے۔فوج نے ایک خودکار ہتھیار کی تصویر شائع کی ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اسے فلسطینیوں کے پاس سے قبضے میں لیا گیا ۔اسرائیلی میڈیا نے اس سے قبل اطلاع دی تھی کہ طولکرم کے قریب ایک آباد کار کو نشانہ بنانے والے حملے میں دو فلسطینی مارے گئے تھے۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق گولانی پٹرولنگ فوج نے فلسطینیوں کی کار کا پیچھا کیا اور فائرنگ کردی۔ گرفتاری کی کوشش کے دوران فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید گئے۔ توشہ خانہ کیس:چیئرمین پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کی نااہلی کے نوٹیفکیشن کو معطل کرنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
مزید پڑھ »
سکھ رہنما امرت پال سنگھ نے جیل میں بھی مودی سرکار کو دن میں تارے دکھا دیئےنئی دہلی : سکھ رہنما امرت پال سنگھ نے مودی سرکار کے خلاف بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا اور بھوک ہڑتال میں جیل کے باقی ماندہ قیدی بھی شامل ہوگئے۔
مزید پڑھ »
سکھ رہنما امرت پال سنگھ نے جیل میں بھی مودی سرکار کو دن میں تارے دکھا دیئےنئی دہلی : سکھ رہنما امرت پال سنگھ نے مودی سرکار کے خلاف بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا اور بھوک ہڑتال میں جیل کے باقی ماندہ قیدی بھی شامل ہوگئے۔
مزید پڑھ »