اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ ہنگامی اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا، اجلاس میں کوئی قرارداد منظور نہ ہوسکی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا بند کمرہ اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ اجلاس میں نہ قرارداد پیش ہوئی، نہ ہی کوئی مشترکہ بیان جاری کرنے پر اتفاق ہوا۔رپورٹس کے مطابق دورانِ اجلاس چین نے سلامتی کونسل سے غزہ پر اسرائیل کا قبضہ ختم کروانے کا مطالبہ کیا۔ امریکا نے سلامتی کونسل اجلاس میں اتفاق رائے نہ ہونے پر اظہار افسوس کیا۔امری
کا کی جانب سے سلامتی کونسل اجلاس میں دیگر رکن ممالک پر زور دیا گیا کہ وہ حماس کی طرف سے اسرائیل پر کیے گئے حملوں کی مذمت کریں۔ تاہم امریکی اور اسرائیلی دباؤ کے باوجود کئی اراکین نے اسرائیل پر حملوں کی مذمت نہیں کی۔اجلاس میں روس نے سلامتی کونسل کے دیگر رکن ملکوں سے اتفاق نہیں کیا۔ روسی سفیر نے اس موقع پر فوری جنگ بندی اور مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل فلسطین سے متعلق دہائیوں پہلے طے معاہدے پر...
کرے۔چینی سفیر نے اجلاس میں اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ ‘یہ غیر معمولی بات ہے کہ سلامتی کونسل نے کچھ نہیں کہا ورنہ عام شہریوں کے خلاف کیے گئے تمام حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔خیال رہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے اسرائیل پر حملے دوسرے روز بھی جاری رہے۔ حملوں کے نتیجے میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 700 تک پہنچ گئی جبکہ 2 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ ہلاک ہونیوالوں میں فوجی جرنیل سمیت متعدد فوجی اور پولیس اہلکار شامل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کااجلاس بغیر کسی نتیجےکےختماسرائیل فلسطین کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ ہنگامی اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا، اجلاس میں کوئی قرارداد منظور نہ ہوسکی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا بند کمرہ اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ اجلاس میں نہ قرارداد پیش ہوئی، نہ ہی کوئی مشترکہ بیان جاری کرنے پر اتفاق ہوا۔رپورٹس کے مطابق دورانِ اجلاس چین نے سلامتی کونسل سے غزہ پر اسرائیل کا قبضہ ختم کروانے کا مطالبہ کیا۔ امریکا نے سلامتی کونسل اجلاس میں اتفاق رائے نہ ہونے پر اظہار افسوس کیا۔امری
مزید پڑھ »
اسرائیل فلسطین کشیدگی: سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختمچینی سفیر نے کہا کہ یہ غیر معمولی بات ہے کہ سلامتی کونسل نے کچھ نہیں کہا ورنہ عام شہریوں کے خلاف کیے گئے تمام حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیل فلسطین کشیدگی: سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختمچینی سفیر نے کہا کہ یہ غیر معمولی بات ہے کہ سلامتی کونسل نے کچھ نہیں کہا ورنہ عام شہریوں کے خلاف کیے گئے تمام حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
فلسطین کی کشیدہ صورتحال لیکن کویت نےکسے ذمہ دار قرار دیدیا؟ جانئےکویت سٹی (ویب ڈیسک) کویت نے غزہ پٹی اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حالیہ کشیدہ صورتحال کو اسرائیل کے جارحانہ عزائم اور خلاف ورزیوں کا نتیجہ قرار دے دیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل سعودی عرب، ایران ، قطر اور عمان کی جانب سے بھی اسرائیل فلسطین کشیدہ صورت حال کی مذمت کی جا چکی ہے۔ جیونیوز کے مطابق کویتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کشیدہ صورتحال اسرائیل کے جارحانہ انداز اور خلاف ورزیوں کا نتیجہ ہے، سلامتی کونسل اور بین الاقوامی برادری کشیدگی کے خاتمےکے لیے اقداما
مزید پڑھ »