غزہ : اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطنیوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ تیرہ ہزار سے زائد زخمی ہیں
تفصیلات کے مطابق سفارتی کوششیں غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی نہ روک سکیں، اسپتال اور رہائشی عمارتیں اسرائیلی فورسز کے نشانے پر ہیں۔
اسرائیلی فوج نے غزہ کی بندرگاہ کے قریب بارہ فلسطینیوں کو بھی نشانہ بنایا، غزہ میں القدس اسپتال کےاطراف بمباری کی اور الشفا اسپتال کے نواحی علاقے کوبھی نشانہ بنایا گیا، دیرالبلاح میں اسرائیلی گولہ باری میں مکانات اور اسکول کو نشانہ بنایا گیا جبکہ ایک مسجدبھی گولہ باری سے شہید ہوگئی، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق سیکڑوں فلسطینی اب بھی تباہ شدہ عمارتوں کےملبےتلے ہیں، اسرائیلی جارحیت کے ستر فیصد متاثرین میں بچے اور خواتین شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہیدوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئیغزہ : العہلی عرب اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی، جن میں خواتین، بچے، ڈاکٹرز اور اسٹاف شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
غزہ میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہیدوں کی تعداد 500 سے تجاوز کرگئیغزہ : العہلی عرب اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی، جن میں خواتین، بچے، ڈاکٹرز اور اسٹاف شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
ایران نے مسلم ممالک سے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کر دیاتہران: غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری سے 500 فلسطینیوں کو شہید کرنے پر ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل پر متعدد پابندیاں عائد کی جائیں۔
مزید پڑھ »
ایران نے مسلم ممالک سے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کر دیاتہران: غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری سے 500 فلسطینیوں کو شہید کرنے پر ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل پر متعدد پابندیاں عائد کی جائیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کی ایک اور ہسپتال پر بمباری، 433 فلسطینی شہید، خواتین اور بچے بھی شاملغزہ سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور ہسپتال پر بم برسا دیئے، 433 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں واقع ہلال احمر کے ہیڈ کوارٹر اور القدس ہسپتال کے قریبی علاقے میں آدھے گھنٹے تک بم برسائے، القدس ہسپتال میں 8 ہزار فلسطینیوں نے پناہ...
مزید پڑھ »
'قاتل اسرائیل کے ہاتھوں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی دُنیا کو بھولنے نہیں دونگی': دنا نیرغزہ کی پٹی پر اسرائیل کی بمباری اور ناکہ بندی کو آج 11 دن تک ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »