اسرائیل نے غزہ پر قیامت ڈھادی ، رہائشی کمپاونڈ پر بمباری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 تک جاپہنچی

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل نے غزہ پر قیامت ڈھادی ، رہائشی کمپاونڈ پر بمباری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 تک جاپہنچی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

غزہ : اسرائیل نے غزہ میں رہائشی کمپاونڈ پر بمباری کردی ، جس کے نتیجے میں مزید پینتالیس فلسطینی شہید ہوگئے، ........

غزہ : اسرائیل نے غزہ میں رہائشی کمپاونڈ پر بمباری کردی ، جس کے نتیجے میں مزید 45 فلسطینی شہید ہوگئے، جس کے بعد شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی۔

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں گنجان آباد جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں رہائشی کمپاؤنڈ پر بمباری کی ، اسرائیلی فوج کےحملےمیں درجنوں زخمی ہوگئے۔ وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ خاندان کےکچھ افراددوسرے علاقوں پر بمباری کے خوف سےرہائشی کمپاؤنڈ میں موجود تھے اور شہری دفاع کے کارکن اب بھی ملبےسے لاشیں نکال رہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شدت، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1448 ہوگئیغزہ پر اسرائیلی بمباری میں شدت، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1448 ہوگئیغزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1448 ہوگئی جبکہ زخمی فلسطینیوں کی تعداد 6 ہزار 800 سے تجاوز کرگئی ہے
مزید پڑھ »

اسرائیلی بمباری میں اقوام متحدہ کے 9 کارکن ہلاکاسرائیلی بمباری میں اقوام متحدہ کے 9 کارکن ہلاکاسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں پر جاری ویشیانہ بمباری کے نیتجے میں اقوام متحدہ کے 9 کارکن ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-27 01:15:11