اسرائیل کے رفح پر حملے، 19 فلسطینی شہید

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل کے رفح پر حملے، 19 فلسطینی شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

10 راکٹ رفح کی طرف سے کراسنگ کے قریب داغے گئے، اس گزرگاہ کو اب امدادی ٹرکوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے جبکہ دوسری گزر گاہیں کھلی ہوئی ہیں۔

انڈا پھینکنے پر سیاست دان نے خاتون کی پٹائی کر ڈالی، ویڈیو وائرلغزہ میں درندگی کی مثال قائم کرنے کے بعد اسرائیل نے اپنا دوسرا ہدف رفح کو بنالیا، تازہ حملے میں رفح میں پناہ لینے والے 19 فلسطینی شہید ہوگئے۔

برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کو اسرائیلی فائرنگ سے کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ واضح رہے کہ حماس نے کیرم شیلوم کراسنگ کے مقام پر اسرائیلی فوجیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی، جس کے بارے میں اسرائیل نے کہا تھا کہ اس میں تین فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔اسرائیل کے فوجی حکام کے مطابق

حماس کے مطابق اسرائیل کے فوجیوں کے ٹھکانوں پر راکٹ فائر کئے گئے ہیں، تجارتی سامان کی گزرگاہ حملے کا ہدف نہیں تھی۔یاد رہے کہ غزہ پر حملے کے بعد بڑی تعداد میں فلسطینیوں نے مصر کی سرحد کے قریب رفح کی طرف ہجرت کی تھی اور وہاں 10 لاکھ سے زائد فلسطینی شہریوں نے پناہ لے رکھی ہے۔مسجد نبویؐ میں ایک ہفتے میں 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی حاضری

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیل کی جانب سے رفح پر یہ حملے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو نے کے بعد کیے گئے
مزید پڑھ »

اسرائیلی حملے میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی انتقال کرگئیاسرائیلی حملے میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی انتقال کرگئیرفح کے علاقے میں ہونے والے اسرائیلی حملے کے نتیجے میں حاملہ خاتون سبرین السکنی، ان کے شوہر اور بیٹی شہید ہوگئے تھے۔
مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہیدغزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہیدغزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں جس کیلئے اسرائیل نےحماس کو غزہ میں 40 روز کی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے
مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، ڈرون اور کروز میزائلز فائر کر دیےایران کا اسرائیل پر حملہ، ڈرون اور کروز میزائلز فائر کر دیےایران نے اسرائیل پر 100 کے قریب براہ راست ڈرون داغے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔
مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کا اجلاس، اسرائیل اور ایران میں تلخ جملوں کا تبادلہسلامتی کونسل کا اجلاس، اسرائیل اور ایران میں تلخ جملوں کا تبادلہایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں دونوں ممالک کے مندوبین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعملایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعملایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد سعودی عرب، چین اور دیگر عالمی برادری نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی نہ بڑھانے پر زور دیاہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:14:22