فلسطینی مزاحمت پسند تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر تباہ کن حملے کے بعد امریکی اور بین الاقوامی ائیر لائنز نے اسرائیل کے لیے اپنی پروازوں
کو معطل کردیا۔فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے یو ایس ائیر لائنز پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی فضائی حدود میں پرواز کرتے وقت انتہائی احتیاط برتیں۔
اس کےعلاوہ امریکن ائیر لائنز نے کہا ہے کہ اس نے بھی عارضی طور پر تل ابیب آنے اور جانے والے آپریشنز کو معطل کر دیا ہے جبکہ ائیر فرانس نے بھی تل ابیب کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دیں ہیں۔ البتہ ایک اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت پسند تنظیم حماس کے حملوں میں 1000سے زائد اسرائیلی ہلاک ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بین الاقوامی ائیر لائنز نے اسرائیل کیلئے پروازیں روک دیںاسرائیل پر فلسطینی مزاحمت پسند تنظیم حماس کے تباہ کن حملے کے بعد امریکی اور بین الاقوامی ائیر لائنز نے اسرائیل کے لیے پروازیں روک دیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے یو ایس ائیر لائنز پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی فضائی حدود میں پرواز کرتے وقت انتہائی احتیاط برتیں۔امریکا کی یونائیٹڈ ایئرلائنز کا کہنا ہے کہ ہماری اسرائیلی شہر تل ابیب کی پروازیں اس وقت تک معطل رہیں گی جب تک کہ حالات انہیں دوبارہ شروع کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔اس کےعلاوہ امریکن ائیر لائنز نے کہا کہ اس نے
مزید پڑھ »
حماس کے حملے کے بعد اسرائیلی کرنسی گرگئیفلسطینی تنظیم حماس کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے اسرائیل نے اہم اقدامات کیے
مزید پڑھ »
حماس کے حملے کے بعد اسرائیلی کرنسی گرگئیفلسطینی تنظیم حماس کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے اسرائیل نے اہم اقدامات کیے
مزید پڑھ »
امریکا اسرائیل کی مدد کیلیے آگیاواشنگٹن : حماس کے بھرپور حملے کے بعد امریکا نے اسرائیل کے دفاع اور اس کی مدد کیلئے بحری بیڑہ بھیجنے کا باظابطہ اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
امریکا اسرائیل کی مدد کیلیے آگیاواشنگٹن : حماس کے بھرپور حملے کے بعد امریکا نے اسرائیل کے دفاع اور اس کی مدد کیلئے بحری بیڑہ بھیجنے کا باظابطہ اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
امریکی وزیر خارجہ کا اسرائیلیوں کی مدد کیلئے بڑا اعلانانٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے شہریوں کے تحفظ اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے سامان کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے گا۔
مزید پڑھ »