اسرائیلی شہریوں کو سعودی عرب جانے کی اجازت

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیلی شہریوں کو سعودی عرب جانے کی اجازت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

اسرائیل کے وزیرِ داخلہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی شہریوں کو سعودی عرب سفر کرنے کی اجازت ہو گی۔ یہ اعلان اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خاموشی سے بڑھے ہوئے تعلقات کی ایک تازہ مثال ہے۔

اسرائیل کی جانب سے نئی پالیسی کے تحت اسرائیل میں رہنے والے مسلمان مذہبی مقاصد کے لیے سعودی عرب جا سکیں گے جبکہ اسرائیلی یہودی کاروباری مقاصد کے لیے سعودی عرب کا سفر کر سکتے ہیں۔یروشلم میں صحافی ہریندر مشرا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی شہری پہلے سے ہی سعودی عرب جا رہے ہیں۔ اِن میں سے جو مسلمان ہیں انھیں اسرائیل میں قائم وقف بورڈ کی جانب سے خصوصی دستاویزات کی ضرورت ہوتی ہے۔

'کیونکہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات نہیں ہیں اِس لیے اب تک یہ ہوتا رہا ہے کہ اگر کسی مسلمان اسرائیلی نے سعودی عرب جانا ہے تو وہ اردن یا مصر کے ذریعے جاتا ہے۔ اِن افراد کے پاسپورٹ پر کوئی ویزا نہیں ہوتا بلکہ اِن کے پاس اسرائیلی وقف بورڈ کی جانب سے جاری کردہ خصوصی دستاویزات ہوتے ہیں۔'

’اب یہ ہو گا کہ اسرائیلی شہری کو سعودی عرب پہچنے پر ویزا دے دیا جائے گا اور پاسپورٹ پر سعودی ویزے کی مہر سے اسرائیلی حکومت کو کوئی اعتراض بھیں نہیں ہو گا۔‘'اب نئے قانون کے تحت اسرائیلی شہری اسرائیلی پاسپورٹ پر سعودی عرب جا سکیں گے۔ اِن میں جو مسلمان ہیں وہ تو اپنی مذہبی فرائض کی ادائیگی کے لیے جا سکیں گے۔ جبکہ یہودی شہری کاروباری کاموں کے لیے جا سکیں گے لیکن انھیں سعودی عرب سے کسی ادارے یا سرکاری اہلکار کا دعوت نامہ درکار ہو...

اسرائیلی وزارتِ داخلہ کے مطابق یہ فیصلہ کرتے وقت اسرائیل کے سکیورٹی اہلکاروں اور دیگر متعلقہ اداروں سے بھی مشورہ کیا گیا ہے جس میں وزارتِ خارجہ بھی شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں ڈیڑھ ارب روپے کی کرپشن کس نے کی؟سعودی عرب میں ڈیڑھ ارب روپے کی کرپشن کس نے کی؟ریاض: سعودی عرب کے جازان ریجن میں میونسپلٹی میں خطیر رقم کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، ملزمان نے 3 کروڑ 60 لاکھ ریال کی کرپشن کی۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق جازان ریجن کی 4 کمشنریوں میں کام کرنے والی میونسپلٹی میں 36 ملین (3 کروڑ 60 لاکھ) ریال یعنی لگ بھگ ڈ
مزید پڑھ »

اسرائیل کی حکومت نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے سفر کی اجازت دے دیاسرائیل کی حکومت نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے سفر کی اجازت دے دیتل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل کی حکومت نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے سفر کی
مزید پڑھ »

سعودی عرب : سگریٹ پینے پر کتنی سزا ہوگی؟ نیا قانون منظورسعودی عرب : سگریٹ پینے پر کتنی سزا ہوگی؟ نیا قانون منظورریاض : سعودی حکومت نے تمباکو نوشی کی روک تھام کیلئے قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی، جس کے تحت سگریٹ پینے والے افراد مخصوص مقامات سے مقررہ حد تک دور رہیں گے، خلاف ورزی پر جرمانہ عائد ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے
مزید پڑھ »

سفیر پاکستان کی سعودی وزیر تعلیم سے ملاقاتسفیر پاکستان کی سعودی وزیر تعلیم سے ملاقاتریاض (وقار نسیم وامق) سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز نے جمعرات کے روز سعودی وزیر تعلیم
مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا فضائی مسافروں کی سہولت کیلئے اہم اقدامسعودی حکومت کا فضائی مسافروں کی سہولت کیلئے اہم اقدامریاض : سعودی حکومت نے فضائی کمپنیوں سے سفارش کی ہے کہ ضعیف اور خصوصی افراد کے لیے کرایوں میں مزید رعایت دی جائے، اس کے علاوہ حج سیزن کے دوران رش کے مدنظر ایئرپورٹس کو بھی توسیع دی جائے۔تفصیلات کے مطابق سعودی شوریٰ کونسل میں نقل و حمل اور انفارمیشن ٹی
مزید پڑھ »

حج مزید مہنگا، سعودی حکومت نے عازمین پر کتنی اضافی فیس لاگو کردی؟ جان کر کوئی بھی پریشان ہوجائےحج مزید مہنگا، سعودی حکومت نے عازمین پر کتنی اضافی فیس لاگو کردی؟ جان کر کوئی بھی پریشان ہوجائےلاہور(ویب ڈیسک) حکومت کی طرف سے اس سال حج پیکج مہنگا کئے جانے کے بعد اب سعودی حکومت نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:16:11