اسرائیل نے شام کے ایک فوجی قافلے پر ڈرون حملہ کیا ہے جس میں 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پہلا موقع ہے جب شام میں بشارالاسد حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیل نے نئی انتظامیہ کی سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پہلا موقع ہے جب شام میں بشارالاسد حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیل نے نئی انتظامیہ کی سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا ہے۔
شام کے ایک طبی ذریعے نے اے ایف پی کو بتایا کہ اسرائیلی ڈرون حملے میں مارے جانے والا راہگیر ٹاون میئر ہے۔ 8 دسمبر کو صدر بشار الاسد کے حکومت چھوڑ کر روس فرار ہونے اور ملک میں نئی حکومت کے قیام کے فوری بعد اسرائیل نے شام میں فوجی تنصیبات پر سیکڑوں فضائی حملے کیے تھے۔ حالانکہ اسرائیل نے 1967 میں شام کی گولان پہاڑیوں کے مضافات میں قائم کیے گئے غیر فوجی اور غیر مسلح بفر زون میں بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد اپنی فوج تعینات بھی کی تھیں۔
ISRAEL SYRIA DRONE ATTACK MILITARY FOREIGN POLICY
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فوجی قوتوں نے سرحد پر طالبان کے حملے کو ناکام بنایامحاذی سرحد پر کچھ طالبان جماعتوں نے فوجی پوسٹوں پر حملہ کر دیا جسے فوج نے ناکام بنایا۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فضائی حملے میں 5 فلسطینی صحافی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اسپتال میں کوریج کرنے والے صحافیوں کی گاڑی پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی صحافی شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »
مونٹی نیگرو میں مسلح حملے میں 10 افراد ہلاک6 افراد ہلاک ہونے کے بعد مسلح حملہ آور نے 4 افراد کو مزید قتل کیا۔
مزید پڑھ »
جرمنی نے ترکی کو کردش مسلح گروپوں کے خلاف جنگ سے روکنے کے لیے وارننگ جاری کیجرمنی نے ترکی کو شام کے شمال میں کردش مسلح گروپوں کے خلاف فوجی کارروائی میں اضافہ کرنے سے روکنے کے لیے وارننگ جاری کی۔
مزید پڑھ »
شام کے عبوری حکومت کے وزراء نے قطر میں امریکی پابندیاں ہٹانے کی اپیل کیشام کے عبوری حکومت کے وزراء نے قطر کے دورے پر امریکہ سے دمشق پر لگائے گئے پابندیاں ہٹانے کی اپیل کی۔
مزید پڑھ »
چین نے لداخ کے کچھ حصوں کو شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کا اعلانچین نے ہوتان پریفیکچر میں لداخ کے کچھ حصوں کو شامل کر کے 2 نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان کیا ہے جس پر بھارت نے احتجاج کیا۔
مزید پڑھ »