اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے قصبے حوارہ میں اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔شہری امور کی جنرل اتھارٹی نے مزید تفصیلات فراہم کیے بغیر وزارت صحت کو نابلس کے قصبے حوارہ میں قابض ریاست کی فائرنگ سے ایک شہری کی شہادت کی اطلاع دی۔قابض فوج نے نابلس کے جنوب میں ایک عمارت کا محاصرہ کرنے کے بعد حوارہ میں فائرنگ کے حملے میں ملوث شہری کو نشانہ بنایا گیا۔فائرنگ کا دوسرا حملہ مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں ہوا، جب ایک فلسطینی مزاحمتی کارکن نے نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ میں آباد کاروں کی گاڑی پر گولیاں برسائیں، جس کے نتیجے میں ایک خاتون آبادکار گھبرا گئی۔  امریکہ کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات کو محدود کرنے کا اعلان

مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے قصبے حوارہ میں اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔شہری امور کی جنرل اتھارٹی نے مزید تفصیلات فراہم کیے بغیر وزارت صحت کو نابلس کے قصبے حوارہ میں قابض ریاست کی فائرنگ سے ایک شہری کی شہادت کی اطلاع دی۔قابض فوج نے نابلس کے جنوب میں ایک

عمارت کا محاصرہ کرنے کے بعد حوارہ میں فائرنگ کے حملے میں ملوث شہری کو نشانہ بنایا گیا۔فائرنگ کا دوسرا حملہ مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں ہوا، جب ایک فلسطینی مزاحمتی کارکن نے نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ میں آباد کاروں کی گاڑی پر گولیاں برسائیں، جس کے نتیجے میں ایک خاتون آبادکار گھبرا گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نابلس:اسرائیلی فوج کی فائرنگ، ایک اور فلسطینی نوجوان شہیدنابلس:اسرائیلی فوج کی فائرنگ، ایک اور فلسطینی نوجوان شہیدمقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے قصبے حوارہ میں اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔شہری امور کی جنرل اتھارٹی نے مزید تفصیلات فراہم کیے بغیر وزارت صحت کو نابلس کے قصبے حوارہ میں قابض ریاست کی فائرنگ سے ایک شہری کی شہادت کی اطلاع دی۔قابض فوج نے نابلس کے جنوب میں ایک عمارت کا محاصرہ کرنے کے بعد حوارہ میں فائرنگ کے حملے میں ملوث شہری کو نشانہ بنایا گیا۔فائرنگ کا دوسرا حملہ مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں ہوا، جب ایک فلسطینی مزاحمتی کارکن نے نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ میں آباد کاروں کی گاڑی پر گولیاں برسائیں، جس کے نتیجے میں ایک خاتون آبادکار گھبرا گئی۔  امریکہ نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات کو محدود کرنے کا اعلان کردیا ۔
مزید پڑھ »

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہیدغرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے جمعرات کو کہا ہے کہ اس نے شمال مغربی کنارے کے شہر طولکرم کے قریب شوفہ قصبے کے قریب دو فلسطینیوں کو اس وقت گولیاں مار کر قتل کردیا جب انہوں نے ایک اسرائیلی گاڑی پر فائرنگ کی۔فوج نے ایک خودکار ہتھیار کی تصویر شائع کی ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اسے فلسطینیوں کے پاس سے قبضے میں لیا گیا ہے۔فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ طولکرم کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید ہو گئے۔اسرائیلی میڈیا نے اس سے قبل اطلاع دی تھی کہ شمالی مغربی کنارے کے شہر طولکرم کے قریب ایک آباد کار کو نشانہ بنانے والے حملے میں دو فلسطینی 'مارے گئے' تھے۔عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کے مطابق گولانی پٹرولنگ فوج نے فلسطینیوں کی کار کا پیچھا کیا اور فائرنگ کردی۔ گرفتاری کی کوشش کے دوران فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو فلسطینی مارے گئے۔ایک عینی شاہد نے بتایا کہ اس نے طولکرم کے گاؤں شوفہ کے داخلی دروازے پر گولی چلنے کی آواز سنی۔عینی شاہدین نے عرب عالمی خبر رساں ایجنسی کو مزید بتایا کہ گولی چلنے کی آواز آئی جس میں فوجیوں کو فلسطینیوں پر گولیاں چلاتے دیکھا۔دوسری جانب اسرائیلی فوج اور فلسطینی عسکریت پسندوں کے درمیان طولکرم شہر اور اس کے کیمپ میں آج علی الصبح مسلح جھڑپیں ہوئیں۔ یہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب کیمپ سے ایک فلسطینی کو گرفتار کرلیا گیا۔ بجلی کی تقسیم کار سرکردہ پاکستانی کمپنی بیرونی سرمایہ کاری کی خواہاں
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 2فلسطینی شہید کردیا۔اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 2فلسطینی شہید کردیا۔اسرائیلی فوج نے شمال مغربی کنارے کے شہر طولکرم کے قریب شوفہ قصبے کے قریب 2 فلسطینیوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا ۔ فلسطینی وزارت صحت نے بھی اس واقعہ کی تصدیق کی ہے۔فوج نے ایک خودکار ہتھیار کی تصویر شائع کی ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اسے فلسطینیوں کے پاس سے قبضے میں لیا گیا ۔اسرائیلی میڈیا نے اس سے قبل اطلاع دی تھی کہ طولکرم کے قریب ایک آباد کار کو نشانہ بنانے والے حملے میں دو فلسطینی مارے گئے تھے۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق گولانی پٹرولنگ فوج نے فلسطینیوں کی کار کا پیچھا کیا اور فائرنگ کردی۔ گرفتاری کی کوشش کے دوران فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید گئے۔  توشہ خانہ کیس:چیئرمین پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کی نااہلی کے نوٹیفکیشن کو معطل کرنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
مزید پڑھ »

بھارتی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیدبھارتی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیدشہید ہونے والے نوجوانوں کی شناخت امین بٹ اور ثاقب احمد کے نام سے ہوئی
مزید پڑھ »

کچہری کے احاطے میں خاتون کی فائرنگ، وکیل اور منشی زخمی ، جوابی فائرنگ سے ...فیصل آباد  (ڈیلی پاکستان آن لائن)تاندلیانوالہ  میں کچہری کے احاطے میں خاتون نے وکیل اور اس کے منشی پر فائرنگ کردی، پولیس کی فائرنگ سے خاتون ہلاک ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل  دنیا نیوز کے مطابق  تاندلیانوالہ کی کچہری میں افسوسناک واقعہ  پیش آیا ہے جہاں خاتون نے فائرنگ کرکے وکیل اور اس کے منشی کو زخمی کردی،پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور خاتون موقع پر دم توڑ گئی ۔زخمی وکیل اور منشی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس نے  خاتون کی لاش تحویل میں لے لی ۔
مزید پڑھ »

’پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی‘’پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی‘ورلڈ کپ میں ٹیموں کی کارکردگی سے متعلق سابق کرکٹرز کی جانب سے رائے ظاہر کی جارہی ہے اور سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق بھی بتایا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 09:17:54