اسرائیلی توسیع پسندانہ عزائم، عالمی امن تاراج

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیلی توسیع پسندانہ عزائم، عالمی امن تاراج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

اسرائیل جس طرح فلسطینیوں کا قتل عام کر رہا ہے اس کی مثال جدید دنیا میں نہیں ملتی ہے

اسرائیلی فورسزکے شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ پر حملے میں 36 فلسطینی، لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے حملے میں 23 لبنانی جب کہ شام کے دارالحکومت کی رہائشی عمارت پر ہوئے حملے میں 7 شامی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے حوثیوں کے ٹھکانوں پر متعدد حملے کیے، پینٹا گون کا کہنا ہے کہ ان کا ہدف یمن میں ہتھیاروں کے ذخیرہ کرنے کی جدید تنصیبات ہیں۔

غزہ کے وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی مظالم میں اب تک 43 ہزار 500 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، جن میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے جب کہ اس جنگ میں ایک لاکھ سے زائد شہری زخمی اور لاکھوں بے گھر ہوچکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے ایک تازہ رپورٹ میں اسرائیل کی جانب سے اکتوبر 2023 کے بعد سے بین الاقوامی قوانین کی متعدد خلاف ورزیوں کی تفصیلات پیش کیں۔ صہیونی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں بڑی تعداد میں غزہ کے شہری شدید متاثر ہوئے ہیں، شہید ہونے والوں میں 70 فیصد خواتین اور بچے شامل...

اب ٹرمپ ایک بار پھر امریکی صدر منتخب گئے ہیں، وہ جنوری میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ان کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ مشرق وسطیٰ کا ہے، خصوصیت کے ساتھ دراصل ٹرمپ خود بھی چاہتے ہیں کہ مشرق وسطیٰ سمیت جہاں جہاں بھی مقامی جنگیں جاری ہیں، ان کو رکنا چاہیے بلکہ دنیا کو معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے امن کی راہ اپنانی چاہیے۔ ٹرمپ کی کوشش ہوگی کہ مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو دیرپا بنیادوں پر حل ہونا چاہیے، ورنہ تیل کی دولت سے مالا مال یہ خطہ اگر جنگ کے شعلوں میں پھنس گیا تو دنیا ایک نئے خطرناک معاشی بحران کا شکار...

یہ گروپ ٹرمپ کی خواہشات کو کسی نتائج کی پرواہ کیے بغیر پورا کرنے کی کوشش کرتا تھا، یہ تیسرا گروپ ہی تھا جس نے افغانستان سے فوری طور پر نکلنے جیسے فیصلے جلدی میں لینے کی کوشش کی۔صہیونی ریاست نے پہلی بار لبنان میں پیجرز حملوں کی ذمے داری قبول کرلی، اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انھوں نے ایران کی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کے خلاف پیجرز حملوں کی منظوری دی تھی، جب کہ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین کے سربراہ فلپ لازارینی نے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کو حملے کا جواب مناسب وقت اور حالات میں دیا جائے گا: نائب ایرانی صدراسرائیل کو حملے کا جواب مناسب وقت اور حالات میں دیا جائے گا: نائب ایرانی صدردنیا کو عالمی امن اور سلامتی کیلئے مشترکا دشمن کیخلاف متحد ہونا چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کی نسلی کشی کا مشورہ دینے والے پروفیسر کی برطرفی کا مطالبہ کردیااسرائیلی رکن پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کی نسلی کشی کا مشورہ دینے والے پروفیسر کی برطرفی کا مطالبہ کردیاجنگی جرائم پراکسانے والے اسرائیلی پروفیسرزکوبرطرف کیاجائے، پروفیسر عزی رابی جیسےافرادکو اسرائیلی حکومت سزادے: عفر کاسف
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ اپنی امن فوج کو لبنان سے واپس بلائے؛ اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمیاقوام متحدہ اپنی امن فوج کو لبنان سے واپس بلائے؛ اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمیحزب اللہ جنگ زدہ علاقوں میں امن فوج کے اہلکاروں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کررہی ہے، نیتن یاہو
مزید پڑھ »

پاکستان امن کیلئے ایران سمیت پڑوسی ممالک کے ساتھ ہے: اسرائیلی حملوں پر وزیراعظم کا بیانپاکستان امن کیلئے ایران سمیت پڑوسی ممالک کے ساتھ ہے: اسرائیلی حملوں پر وزیراعظم کا بیانایسے حملے نا صرف خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ ہیں بلکہ آزادی کے اصولوں اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے نئے صدر منتخب...دنیا میں بڑی تبدیلیاں متوقع!!ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے نئے صدر منتخب...دنیا میں بڑی تبدیلیاں متوقع!!غزہ میں جنگ بندی کا تاج ڈونلڈ ٹرمپ کے سر سجے گا، ٹرمپ کی جیت عالمی امن کیلئے اہم ثابت ہوگی
مزید پڑھ »

کوئٹہ اسٹیشن دھماکا؛ دہشتگردوں کو کچلنے کے لیے پوری طاقت سے کارروائی کا فیصلہکوئٹہ اسٹیشن دھماکا؛ دہشتگردوں کو کچلنے کے لیے پوری طاقت سے کارروائی کا فیصلہدہشتگردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کےلئے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:50:40