اسرائیل نے ایران اور حزب اللہ کو کھلی دھمکی دیدی

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل نے ایران اور حزب اللہ کو کھلی دھمکی دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایران اور حزب اللہ کو واضح الفاظ میں دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے ماضی میں کی گئی غلطی کو

یہ بات انہوں نے یروشلم میں اسرائیلی کنیسٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہی اس موقع پر ایران اور حزب اللہ کو خبردار کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے صبر کا امتحان نہ لیں۔بنجمن نیتن یاہو نے حزب اللہ کے ساتھ اسرائیل کی 2006کی جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ماضی میں کی گئی غلطی دوبارہ نہ کریں کیونکہ آج آپ اس کی جو قیمت ادا کریں گے وہ پہلے سے کہیں زیادہ بھاری ہوگی۔

واضح رہے کہ اسرائیل غزہ پر زمینی حملے کی تیاری کے ساتھ ساتھ لبنان کے ساتھ بھی اپنی شمالی سرحد پر ایک نیا محاذ کھولنے جارہا ہے جس کے امکانات ہیں۔ اسرائیلی فوج نے ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ گروپ کے ساتھ بار بار فائرنگ کا تبادلہ کیا ہے۔ فوج نے28 اسرائیلی علاقوں کے رہائشیوں کو انخلاء کا حکم دیا ہے۔علاوہ ازیں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے ایران اور حزب اللہ کو دی جانے والی دھمکیوں کے دوران راکٹ حملوں کے سائرن بج اٹھے جس کی وجہ سے انہیں اسمبلی سے خطاب روکنا پڑ گیا۔

راکٹ حملون کے خطرے کے پیش نظر وزیر اعظم نیتن یاہو سمیت دیگر حکام کو قلعہ بند کمروں میں جانا پڑا۔ یروشلم میں راکٹ سائرن کی آوازیں دور دور تک سنی گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل غزہ پر حملوں سے باز نہ آیا تو سنگین نتائج بھگتے گا؛ ایران کی دھمکیاسرائیل غزہ پر حملوں سے باز نہ آیا تو سنگین نتائج بھگتے گا؛ ایران کی دھمکیاقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے ایران کی دھمکی اسرائیل کے مشیر قومی سلامتی تک پہنچا دی
مزید پڑھ »

جس طرح خطے سے داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا بھی ہوگا: حزب اللہجس طرح خطے سے داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا بھی ہوگا: حزب اللہلبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ جس طرح خطے سے داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا بھی ہوگا۔ ایران کے وزیرخارجہ عبداللہیان نے کہا ہے کہ ابھی ایک سیاسی راستہ موجود ہے اور وہ اس پر اقوام متحدہ کے مندوب سے بات کریں گے۔ایرانی وزیرخارجہ نے اسرائیل کا ساتھ دینے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ چند گھنٹوں...
مزید پڑھ »

امریکا، روس اور جرمنی کا اپنے شہریوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہامریکا، روس اور جرمنی کا اپنے شہریوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہاسرائیل اور حماس میں جاری جنگ کے دوران امریکا اور روس کے بعد اب جرمنی نے بھی اپنے شہریوں کو وہاں سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا، روس اور جرمنی کا اپنے شہریوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہامریکا، روس اور جرمنی کا اپنے شہریوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہاسرائیل اور حماس میں جاری جنگ کے دوران امریکا اور روس کے بعد اب جرمنی نے بھی اپنے شہریوں کو وہاں سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت اور اسرائیل کا طریقہ واردات ایک جیسا ہے، امریکی صحافیبھارت اور اسرائیل کا طریقہ واردات ایک جیسا ہے، امریکی صحافیامریکی صحافی نے بھارت اور اسرائیل کے طریقہ واردات کو ایک جیسا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک مقبوضہ علاقوں میں ایک جیسی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 08:02:23