کم عمر لڑکی سے جنسی تعلق کی بات درست ہے مگر 'گینگ ریپ' کا الزام غلط ہے، خفیہ کیمرے اس کا ثبوت ہیں، مشتبہ ملزم کا بیان Read more:
مشرق وسطی کے ملک اسرائیل کی پولیس نے ایک نوعمر لڑکی کی شکایت کے بعد اسے مبینہ طور پر 'گینگ ریپ' کا نشانہ بنانے کے الزام میں 30 میں سے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔نے اپنی رپورٹ میں مقامی نیوز چینلز کی خبروں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ چند دن قبل 16 سالہ لڑکی نے عسقلان شہر کی پولیس کو 'گینگ ریپ' کی شکایت درج کروائی تھی۔
لڑکی کے مطابق ہوٹل میں ملاقات کے بعد وہ اور ان کے دوست کے سارے دوست شراب نوشی کرنے کے لیے باہر گئے اور وہاں سے واپسی پر ہوٹل میں تمام افراد نے انہیں 'گینگ ریپ' کا نشانہ بنایا۔ ایک ملزم نے پولیس کو بتایا کہ لڑکی کے دعوے کے برعکس مذکورہ ہوٹل کے سی سی ٹی وی کیمرا کی ویڈیوز سے معلوم کیا جا سکتا ہے کہ وہ سارا معاملہ لڑکی کی رضامندی سے ہوا۔
نوعمر لڑکی کو 'گینگ ریپ' کا نشانہ بنائے جانے کی خبر سامنے آنے پر اسرائیل بھر میں غم و غصے کی لہر دیکھی جا رہی ہے اور ایک بار پھر ملک میں کم عمر اور نوجوان لڑکیوں کے جنسی استحصال کے خلاف آوازیں اٹھائی جا رہی ہیں۔اسرائیل کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے، جہاں اسکول جانے والی لڑکیوں یا ان کی عمر لڑکیوں کے ساتھ 'گینگ ریپ' یا اجتماعی جنسی استحصال کے واقعات سب سے زیادہ پیش آتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 30 اگست کو ہوگا - ایکسپریس اردوچیئرمین رویت ہلال کمیٹی چاند نظر آنے کا اعلان کیا
مزید پڑھ »
Muharram moon sighted, Ashura on August 30
مزید پڑھ »
محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 30 اگست کو ہوگا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »