اسرائیلی فوج نیست و نابود کردیں گے، حماس کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیلی فوج نیست و نابود کردیں گے، حماس کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

حماس کے فوجی ترجمان نے اسرائیل پرحملوں کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ جنگ کے آغاز پر ہی اسرائیلی فوج کا غزہ ڈویژن تباہ کر دیا تھا۔

حماس کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے اسرائیل کو وارننگ دی ہے کہ اگر اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اسکی فوج کو نیست ونابود کردیا جائے گا۔حماس کے فوجی ترجمان نے مزید کہا کہ بیت المقدس کے تحفظ کے لئے ایسی مزید کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

حماس رہنما کا کہنا تھا کہ امریکا، فرانس اور دیگر ملکوں کے شہری اسرائیلی فوج کی وردیاں پہن کر جنگ میں شامل ہوگئے ہیں، جن لوگوں کو یرغمال بنایا گیا ہے ان میں بہت سے اسرائیلی فوجی امریکی اور فرانسیسی شہری نکلے ہیں۔ دوسری جانب واضح رہے کہ اسرائیل نے غزہ میں رہائشی کمپاؤنڈ پر بمباری کی ہے، جس سے مزید 45 فلسطینی شہید ہوگئے، جس کے بعد شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ کی رہائشی آبادی پر6 ہزار بم برسائے، اسرائیل کا اعترافغزہ کی رہائشی آبادی پر6 ہزار بم برسائے، اسرائیل کا اعترافزمینی حملہ ہوا تو اسرائیل کی فوج کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے، ترجمان حماس
مزید پڑھ »

حماس حملے کی منصوبہ بندی کی اطلاعات تھیں مگر شدت کا اندازہ نہیں تھا: اسرائیلی ...حماس حملے کی منصوبہ بندی کی اطلاعات تھیں مگر شدت کا اندازہ نہیں تھا: اسرائیلی ...اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہےکہ اسے حماس کے حملے کی منصوبہ بندی کا علم تھا مگر اس کی شدت کا اندازہ نہیں تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نےایک بیان میں دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوج کو حماس کے حملے سے پہلے اس کی منصوبہ بندی کی انٹیلی جنس اطلاعات موصول ہوچکی تھیں اور حملے سے چند گھنٹے پہلے یہ ظاہر ہورہا تھا۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے...
مزید پڑھ »

حماس کے حملے سے پہلے انٹیلی جنس معلومات ملی تھیں مگر۔۔۔۔، اسرائیلی فوج کا ...تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کے حملے سے پہلے انٹیلی جنس معلومات ملی تھیں مگر ان پر توجہ نہیں دی۔ العربیہ اردو کے مطابق فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج نے ناکامی مانتے ہوئے کہا کہ حماس کے حملے کی اطلاعات کو اہمیت نہیں دی، اندازہ ہی نہیں تھا کہ حماس اسرائیل پر اس قدر ہلاکت خیز حملہ کر سکتی ہے۔ ترجمان اسرائیلی فوج...
مزید پڑھ »

حماس کا حشر بھی داعش کی طرح کریں گے؛ اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکیحماس کا حشر بھی داعش کی طرح کریں گے؛ اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکیاسرائیل کو یہ بات یقینی بنانے کا پورا حق ہے کہ آئندہ اس کیخلاف اس قسم کی کوئی کارروائی نہ ہوسکے، امریکی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 01:57:20