حملے کے وقت نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ گھر پر موجود نہیں تھے، دفتر اسرائیلی وزیراعظم
حکومت مرضی کے جج اور فیصلے چاہتی ہے، حافظ نعیم الرحمٰنتعلیمی اداروں کے اطراف کریک ڈاؤن؛ 47 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمدعمران خان فوکل پرسن بازیابی کیس میں خصوصی ٹیم کی تشکیلپاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج شب ملتان سے پنڈی روانہ ہوں گیعمران خان سے ملاقات کے لیے تاحال کوئی پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ نہیں پہنچااسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ڈرون حملے میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی قیصریہ کے علاقے میں واقع ذاتی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے وقت اسرائیلی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ گھر میں موجود نہیں تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون حملہ لبنان سے آج صبح کیا گیا۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے مختصر بیان میں حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حملے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ حملے کے وقت اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ سارہ گھر میں موجود نہیں تھے۔شیئرSPARK x Transformers: ٹیکنو کی جانب سے ناقابل یقین قیمت پر ایک شاندار فونکراچی؛ لیاری لی مارکیٹ کے قریب فلیٹ سے چار خواتین کی گلا کٹی لاشیں برآمدخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہیہ معلوم نہیں ہو سکا کہ حملے کے وقت نیتن یاہو اپنی رہائشگاہ پر موجود تھے یا نہیں: سعودی میڈیا
مزید پڑھ »
اسرائیل کا بیروت کے اہم علاقے پر حملہ، 9 افراد جاں بحقاسرائیلی طیاروں نے جس عمارت کو نشانہ بنایا وہ لبنانی پارلیمنٹ، وزیراعظم کی رہائش گاہ اور اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر سے زیادہ دور نہیں: الجزیرہ
مزید پڑھ »
جو بائیڈن، نیتن یاہو کے درمیان ایران پرحملے کے منصوبے پر مشاورتامریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان 50 منٹ فون پر تبادلہ خیال ہوا، اسرائیلی حکام
مزید پڑھ »
کینیڈا میں اسرائیلیوں کی عید کے دن یہودی اسکول پر فائرنگکینیڈا میں اس اسکول پر اس سے قبل بھی حملہ کیا گیا تھا، اسرائیلی میڈیا
مزید پڑھ »
لبنان پراسرائیل کےحملوں میں شدت؛ گزشتہ 20 گھنٹوں میں 37 افراد شہیداسرائیلی فورسز نے بیروت ائیرپورٹ کے قریبی علاقے پر حملہ کیا، لبنانی حکام
مزید پڑھ »
حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، تین افراد ہلاک، 67 زخمیبنیامینہ میں گولانی بریگیڈ کے کیمپ کو نشانہ بنایا گیا، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک
مزید پڑھ »