نیتن یاہو نے حزب اللہ کو مکمل طور پر کچلنے کے لیے عسکری کارروائیاں تیز کرنے کا اعلان کیا، سائبر ڈرونز اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی نشاندہی کی۔ لبنان میں جاری جھڑپوں میں حیزب کی ڈرون کارروائیوں نے اسرائیلی فوجی ہمنمسروں کو نقصان پہنچایا۔ اسرائیلی طرف سے سیکڑوں راکٹس اور ڈرون حملے، بلخصوص FPV ڈرونز، اور ایک دوسرے فریق کی طرف سے ہزاروں افراد جاں بحق اور زخمی۔
اسرائیل ی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ملکی فوج کو حزب اللہ کو مکمل طور پر کچلنے کی ہدایت کردی ہے جس کے لیے عسکری کارروائیاں تیز کی جائیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل ی وزیراعظم نے ویڈیو بیان میں کہا کہ حزب اللہ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں اور گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ہمارے بہادر فوجیوں نے 600 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ اسرائیل ی وزیراعظم نے مزید کہا کہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ اب ہم حزب اللہ پر دباؤ کم نہیں کر رہے ہیں بلکہ اس کے برعکس میں نے فوج کو حزب اللہ کے خلاگ مزید سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ حزب اللہ اب روایتی حملوں کے ساتھ ساتھ سائبر سے منسلک ڈرونز بھی استعمال کر رہی ہے۔ اس خطرے سے نمٹنے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے رکھی ہے اور جلد اس کا حل نکال لیا جائے گا۔ انھوں نے زور دیکر کر کہا کہ موجودہ صورتحال اسرائیل سے زیادہ طاقت اور شدت کے ساتھ حزب اللہ کو جواب دینے کا تقاضا کرتی ہے۔ ہم ان پر مسلسل اور گہرے فیصلہ کن وار کریں گے۔ لبنان کے جنوبی علاقے میں جنگ بندی کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اور اپریل سے اب تک حزب اللہ کے جدید ڈرون سے کیے گئے حملوں میں 23 اسرائیل ی فوجی مارے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ حالیہ مہینوں میں حزب اللہ کی جانب سے فرسٹ پرسن ویو ڈرونز کے استعمال میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے باعث اسرائیل ی فوج کو متعدد جانی نقصانات اٹھانا پڑے۔ اسرائیل ی فوج کے بقول جنوبی لبنان میں جاری جھڑپوں کے دوران حزب اللہ نے تقریباً 5500 راکٹس اسرائیل ی فوجی اہداف پر جبکہ 2500 راکٹ اسرائیل کے اندر فائر کیے۔ اس کے علاوہ تقریباً 300 ڈرون حملے بھی کیے گئے جن میں سے 25 ڈرون اسرائیل کے اندر ہدف تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔ دوسری جانب لبنان کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل ی فوج کے حملوں میں اب تک 3 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ 5 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔امریکا اور ایران کو تیزی سے جنگ کے مستقل حل کی جانب بڑھنا ہوگا؛ چینلبنان؛ حزب اللہ کے ڈرون حملے میں ایک اور اسرائیل ی فوجی ہلاک؛ تعداد 10 ہوگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ملکی فوج کو حزب اللہ کو مکمل طور پر کچلنے کی ہدایت کردی ہے جس کے لیے عسکری کارروائیاں تیز کی جائیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے ویڈیو بیان میں کہا کہ حزب اللہ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں اور گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ہمارے بہادر فوجیوں نے 600 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نے مزید کہا کہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ اب ہم حزب اللہ پر دباؤ کم نہیں کر رہے ہیں بلکہ اس کے برعکس میں نے فوج کو حزب اللہ کے خلاگ مزید سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ حزب اللہ اب روایتی حملوں کے ساتھ ساتھ سائبر سے منسلک ڈرونز بھی استعمال کر رہی ہے۔ اس خطرے سے نمٹنے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے رکھی ہے اور جلد اس کا حل نکال لیا جائے گا۔ انھوں نے زور دیکر کر کہا کہ موجودہ صورتحال اسرائیل سے زیادہ طاقت اور شدت کے ساتھ حزب اللہ کو جواب دینے کا تقاضا کرتی ہے۔ ہم ان پر مسلسل اور گہرے فیصلہ کن وار کریں گے۔ لبنان کے جنوبی علاقے میں جنگ بندی کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اور اپریل سے اب تک حزب اللہ کے جدید ڈرون سے کیے گئے حملوں میں 23 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ حالیہ مہینوں میں حزب اللہ کی جانب سے فرسٹ پرسن ویو ڈرونز کے استعمال میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے باعث اسرائیلی فوج کو متعدد جانی نقصانات اٹھانا پڑے۔ اسرائیلی فوج کے بقول جنوبی لبنان میں جاری جھڑپوں کے دوران حزب اللہ نے تقریباً 5500 راکٹس اسرائیلی فوجی اہداف پر جبکہ 2500 راکٹ اسرائیل کے اندر فائر کیے۔ اس کے علاوہ تقریباً 300 ڈرون حملے بھی کیے گئے جن میں سے 25 ڈرون اسرائیل کے اندر ہدف تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔ دوسری جانب لبنان کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فوج کے حملوں میں اب تک 3 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ 5 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔امریکا اور ایران کو تیزی سے جنگ کے مستقل حل کی جانب بڑھنا ہوگا؛ چینلبنان؛ حزب اللہ کے ڈرون حملے میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک؛ تعداد 10 ہوگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
اسرائیل ہتھپائی حزب اللہ ڈرون حملے صراحتِ فوجی
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
Floating solar panels could meet total electricity demands of some countriesThe largest FPV installation is a 6.3MW floating solar farm on London's Queen Elizabeth II reservoir
Read more »
Hezbollah Uses Small 'First Person View' Drones for Attacks on IsraelHezbollah, a Lebanese militant group, has increased the use of small 'First Person View' (FPV) drones for attacks on Israel. These drones are controlled using fiber optic cables to avoid detection by modern defense systems. BBC Arabic reported on 26 March that 35 videos geolocated in Lebanon were shared by the Lebanese armed group, showing Hezbollah attacks on Israeli soldiers, armored vehicles, and air defense systems in the south of Lebanon and northern Israel.
Read more »




