اسرائیل کیلئے افسوس کرنیوالے منافق ہیں: سوارا بھاسکر

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل کیلئے افسوس کرنیوالے منافق ہیں: سوارا بھاسکر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

گوہر خان کے بعد اب بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے بھی اسرائیل کے حمایتی کو منہ توڑ جواب دیا ہے

پاکستان کی جنوبی یورپی ممالک کو برآمدات میں اضافہ، درآمدات میں کمیغزہ پر اسرائیل کے حملوں میں شدت، ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہیدسائفر کیس ٹرائل کا آغاز؛ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگیکیا مستقبل میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو بھوک لگ سکتی ہے؟آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاس پاکستان کی معاشی ٹیم مراکش پہنچ گئی8 سرکاری اداروں کا سالانہ خسارہ 250 ارب روپے سے متجاوزبھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے اسرائیل کی حمایت کرنے والوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے اُنہیں منافق قرار دے...

اسرائیل پر غیر متوقع حملے کے بعد حزب اللہ بھی لبنان سے صہیونی ریاست کو نشانہ بنارہی ہے۔ حماس کے جنگجو اب بھی اسرائیلی مقبوضہ علاقوں کے اندر موجود ہیں جہاں ان کی کئی مقامات پر اسرائیلی فوج سے دو بدو جھڑپیں ہورہی ہیں۔ بھارتی اداکارہ نے شدید غصے کے انداز میں کہا کہ ‘اگر آپ نے فلسطینیوں پر اسرائیل کے کبھی نہ ختم ہونے والے مظالم، فلسطینیوں کے گھروں پر جبری قبضے، فلسطینی بچوں، خواتین اور نوعمروں کے قتل، دہائیوں کی طویل ناکہ بندی اور بمباری پر صدمہ اور وحشت محسوس نہیں کی تو پھر اسرائیل پر حماس کے حملوں پر آپ کا دُکھ، صدمہ اور افسوس مجھے منافقانہ معلوم ہوتا ہے’۔اس سے قبل بھارتی اداکارہ گوہر خان نے کہا تھا کہ ‘گزشتہ کئی سالوں سے فلسطین پر جاری ظلم و ستم پر اندھی بننے والی دُنیا کی بینائی اب واپس آگئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید، عالمی میڈیااسرائیل کی غزہ پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید، عالمی میڈیااسرائیل کی جانب سے غزہ کے نہتے شہریوں پر وحشیانہ بمباری کی گئی ہے، اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ 200 سے زائد فلسطینی بمباری کے باعث شہید ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید، عالمی میڈیااسرائیل کی غزہ پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید، عالمی میڈیااسرائیل کی جانب سے غزہ کے نہتے شہریوں پر وحشیانہ بمباری کی گئی ہے، اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ 200 سے زائد فلسطینی بمباری کے باعث شہید ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

فلسطین اسرائیل صورتحال، معروف بھارتی اداکارہ نشرت بھروچا صیہونی ریاست میں ...اسرائیل (ویب ڈیسک)  بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا  آپریشن طوفان الاقصی کے دوران اسرائیل میں پھنس گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نشرت بھروچا 39 ویں ‘حائفہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول’ کے لیے اسرائیل گئی تھیں، اس فلم فیسٹیول میں اُن کی فلم ‘اکیلی’ کو منتخب کیا گیا تھا اور گزشتہ روز حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ وہیں پھنس گئی ہیں۔نصرت بھروچا کی ٹیم نے بتایا کہ ‘نشرت بدقسمتی سے اسرائیل میں پھنس ہوئی ہیں، آخری بار اداکارہ سے گزشتہ روز دوپہر 12 بجکر 30 منٹ پر رابطہ ہوا تھا، اُس وقت وہ تہہ
مزید پڑھ »

امریکا اسرائیل کی مدد کیلیے آگیاامریکا اسرائیل کی مدد کیلیے آگیاواشنگٹن : حماس کے بھرپور حملے کے بعد امریکا نے اسرائیل کے دفاع اور اس کی مدد کیلئے بحری بیڑہ بھیجنے کا باظابطہ اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

امریکا اسرائیل کی مدد کیلیے آگیاامریکا اسرائیل کی مدد کیلیے آگیاواشنگٹن : حماس کے بھرپور حملے کے بعد امریکا نے اسرائیل کے دفاع اور اس کی مدد کیلئے بحری بیڑہ بھیجنے کا باظابطہ اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ کا اسرائیلیوں کی مدد کیلئے بڑا اعلانامریکی وزیر خارجہ کا اسرائیلیوں کی مدد کیلئے بڑا اعلانانٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے شہریوں کے تحفظ اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے سامان کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 23:44:19