ایران نے اسرائیل پر حملوں کے حوالے سے دیے گئے ان ممالک کے ردعمل کو ’غیر ذمہ دارانہ مؤقف‘ قرار دیا ہے
ایران کی وزارت خارجہ نے اتوار کے روز برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کرکے ان سے اسرائیل پر ایران کے جوابی حملوں کے بارے میں دیے گئے ردعمل پر وضاحت مانگی ہے۔
ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ۔ایران کی وزارت خارجہ میں مغربی یورپ کے ڈائریکٹر نے تینوں ممالک پر ’دوہرے معیار‘ کا الزام لگایا کیونکہ انہوں نے رواں ماہ کے آغاز میں سلامتی کونسل میں روس کی پیش کردہ قرار داد کے مسودے کی مخالفت کی تھی۔ اس قرار داد میں شام میں ایرانی سفارت خانے کے احاطے میں اسرائیل کے حملے کی مذمت کی گئی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ ’صہیونی حکومت کے ٹھکانوں کے خلاف ایران کی فوجی کارروائی اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 میں بیان کردہ جائز دفاع کے حق کے فریم ورک کے تحت کی گئی اور یہ شام میں سفارت خانے پر حالیہ حملے سمیت کئی جرائم کا جواب ہے‘۔ایران اسرائیل میں 50 فیصد اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا، اسرائیلی فضائی اڈے کو خیبر میزائلوں سے ٹارگٹ کیا گیا، حملے میں ایک لڑکی زخمی ہوئی: ایرانی میڈیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جارحیت پسند کو سزا دینے کا سپریم لیڈر کا سچا وعدہ پورا ہوگیا: ایرانی صدراگر اسرائیل نے گزشتہ رات کے حملوں پر جوابی کارروائی کی تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران کی اسرائیل کو دھمکی
مزید پڑھ »
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
ایران کا اسرائیل پر حملہ، ڈرون اور کروز میزائلز فائر کر دیےایران نے اسرائیل پر 100 کے قریب براہ راست ڈرون داغے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔
مزید پڑھ »
ایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعملایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد سعودی عرب، چین اور دیگر عالمی برادری نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی نہ بڑھانے پر زور دیاہے۔
مزید پڑھ »
امریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانایران اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکا کو بھی جوابدہ ٹھہرائے گا، صدر ابراہیم رئیسی
مزید پڑھ »
امریکا نے ایران کے اسرائیل پر درجنوں ڈرون اور کروز میزائل حملوں کاخدشہ ظاہر کردیااسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے ایران ڈرونز کے ساتھ کروز میزائل بھی استعمال کر سکتا ہے: امریکی انٹیلی جنس
مزید پڑھ »