عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی جانب سے لبنان کے شہری دفاع کے مرکز پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی گئی ہے
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 37 فلسطینی شہید ہوگئے، پناہ گزین الشاطئی کیمپ پر بھی بمباری کی گئی جہاں درجنوں فلسطینیوں کے شہید ہونے اطلاعات سامنے آر ہی ہیں۔
اس کے علاوہ جنوبی غزہ اور خان یونس میں ایک ہفتے سے ایندھن کی قلت کا سامنا ہے جبکہ 12 لاکھ فلسطینی پانی سے بھی محروم ہیں اور کئی بنیادی سروسز معطل ہوگئی ہیں۔ دوسری جانب لبنان میں بھی اسرائیلی فوج کے فضائی حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں 59 افراد شہید اور 182 زخمی ہوگئے۔ ادھر جہاں حملے میں طبی عملے کے 12 کارکن شہید ہوئے تھے۔اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ شدید جھڑپیں جاری ہیں جن میں اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔اسرائیل کی جانب سے لبنان میں زمینی کارروائی کے آغاز کے بعد سے اب 47 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں
'امریکی اراکین کانگریس کا بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے لکھا گیا خط پاکستان کے اندرونی معاملات میں کھلی مداخلت ہے'
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ جنگ بندی کیلئے ایک بار پھر کوششیں جاری، مصری صدر نے نئی تجویز پیش کردیجنگ بندی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملے جاری ہیں جن میں مزید 70 افراد شہید ہوئے
مزید پڑھ »
حزب اللہ کا پہلی مرتبہ اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر اور وزارت دفاع پر حملے کا دعویٰگزشتہ برس اکتوبر میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے آغاز سے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا تھا
مزید پڑھ »
حزب اللہ کے اسرائیل پر 120 راکٹ حملے، ایک اسرائیل فوجی مارا گیااسرائیلی فورسز نے لبنان پر وحشیانہ حملے کیے جس کے نتیجے میں 60 افراد شہید اور 163 زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »
لبنان میں اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں 40 لبنانی ہلاکگزشتہ سال کے دوران لبنان میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 3,136 افراد ہلاک اور 13,979 زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کی دھمکی دیدیلبنان میں وادی بقاع اور عین یعقوب پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، صیہونی افواج کے حملوں میں مزید 17 لبنانی شہری شہید
مزید پڑھ »
وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 5 زخمیشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 8 اہلکار شہید، 5 زخمی
مزید پڑھ »