اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ میں دوبارہ حملے، شہریوں کو نقل مکانی کی ہدایت

Gaza خبریں

اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ میں دوبارہ حملے، شہریوں کو نقل مکانی کی ہدایت
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

شمالی غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد نقل مکانی کرنے والے کچھ شہری اپنے گھروں کو لوٹ آئے تھے تاہم وہ اب دوبارہ نقل مکانی پر مبجور ہیں

— فوٹو: رائٹرز

اسرائیل نے کچھ ہفتوں قبل یہ کہتے ہوئے شمالی غزہ سے اپنی فوجیں نکال لی تھیں کہ وہاں اب حماس کا کنٹرول ختم ہوچکا ہے۔ تاہم پیر کی شب اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ اور خاص طور سے بیت لاحیہ پر دوبارہ حملے شروع کردیے۔ غزہ شہر میں زیتون کے علاقے کے قریب رہنے والے ایک شہری نے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ہمیں نہیں معلوم کہ یہ سب کچھ کیوں ہورہا ہے؟ کیا یہ اس لیے ہورہا ہے کہ ہم اپنے گھروں کو واپس آگئے ہیں اور کئی مہینوں کی بھوک کے بعد ہمیں کچھ امداد ملنے لگی ہے اور اسرائیل کو یہ پسند نہیں آرہا‘۔خیال رہے کہ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے موقع پر اسرائیل کا غزہ پر حملہ، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہیدعید کے موقع پر اسرائیل کا غزہ پر حملہ، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہیداسرائیلی طیاروں نے شمال مغربی غزہ میں شاتی مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا، اسرائیلی حملے میں ان کے بیٹے ہازم، عامر اور محمد شہید ہوگئے: اسماعیل ہنیہ کی تصدیق
مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے سے ایک ہی خاندان کے 25 افراد شہیدغزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔12 اپریل کو غزہ شہر میں ایک گھر پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے کم از کم 25 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔غزہ شہر کے شمالی مغربی حصے میں سدرہ نامی علاقے میں اسرائیلی فوج نے Al Tabatibi خاندان کے گھر کو نشانہ بنایا۔کئی منزلہ گھر میں درجنوں افراد موجود تھے اور اسرائیلی طیاروں کی بمباری...
مزید پڑھ »

غزہ جنگ: شہریوں کے انخلا کے انتباہی پیغامات میں اسرائیلی فوج نے کیا غلطیاں کیں؟غزہ جنگ: شہریوں کے انخلا کے انتباہی پیغامات میں اسرائیلی فوج نے کیا غلطیاں کیں؟بی بی سی کے تجزیے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں سے قبل وہاں کے مکینوں کو انخلا کے لیے جاری کی گئی وارننگز (انتباہی پیغامات) میں بے شمار غلطیاں کی گئی تھیں۔
مزید پڑھ »

لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں اہم پیش رفتلانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں اہم پیش رفتلانڈھی مانسہرہ کالونی میں 19 اپریل کو غیر ملکی شہریوں کی گاڑی کے قریب خود کش حملے کے تین مقدمات سی ٹی ڈی میں درج کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے، غزہ میں مجموعی شہادتیں 34 ہزار سے تجاوز کرگئیںغزہ کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، تازہ حملے کے نتیجے میں مزید 10 فلسطینی شہید ہوگئے ، گزشتہ برس اکتوبر سے جاری حملوں کے نتیجے میں غزہ میں مجموعی شہادتیں 34 ہزار سے تجاوز کرگئیں۔عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں اسرائیلی فوج نے مسلسل دوسرے روز بھی چھاپہ مار کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔ ہفتے کے دن...
مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیئےایران کا اسرائیل پر حملہ، درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیئےاسرائیلی فوج نے ایران سے براہ راست حملے کی تصدیق کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 06:16:49