اسرائیلی فورسز رفح کے آبادی والے علاقے میں آپریشن نہیں کر رہی بلکہ سرحدی علاقوں میں آپریشن کیا جا رہا ہے: امریکی صدر
۔
گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے ایسے وقت میں پریس کانفرنس کی جب چند گھنٹے قبل ہی اسرائیلی فورسز نے رفح شہر کے مرکز میں واقع اہم پہاڑی علاقے پر قبضہ جما لیا جہاں سے مصر کی سرحد اور دیگر علاقوں پر نظر رکھی جا سکتی ہے۔ اس حوالے سے جان کربی کا صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا اسرائیلی حملے کے بعد سامنے آنے والی تصاویر انتہائی پریشان کن اور دل دہلا دینے والی ہیں، ان حملوں میں کسی بھی معصوم انسان کی جان نہیں جانی چاہیے۔
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ وہ رفح کا کنٹرول حاصل کیے بغیر 7 ماہ سے حماس کے خلاف جاری جنگ نہیں جیت سکتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی فوج رفح کے رہائشی علاقوں میں داخل، جانی نقصان کا خدشہاسرائیل کے بین الاقوامی اتحادیوں اور امدادی گروپوں نے اسرائیل کو متعدد بار رفح میں زمینی مداخلت کے خلاف خبردار کیا ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں: خواجہ آصفوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کو ایک ریڈ لائن کراس کی گئی، حملےکی شہادتیں ویڈیو کی صورت میں سامنے آئیں
مزید پڑھ »
رفح میں آپریشن اسرائیلی فوج کیلئے پکنک ثابت نہیں ہوگا: حماسحماس کے رہنما عزت الرشق نے کہا کہ رفح میں اسرائیل کا زمینی آپریشن جنگ بندی مذاکرات کو خطرے میں ڈال دےگا۔
مزید پڑھ »
رفح پر زمینی حملہ ہوا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے:امریکی صدر ...واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر رفح پر زمینی حملہ کیا گیا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے۔امریکی خبر رساں ادارے (سی این این ) کو دیے گئے انٹرویو میں صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اگر اسرائیل رفح میں جاتا ہے تو میں وہ ہتھیار فراہم نہیں کر رہا جو تاریخی طور پر رفح سے نمٹنے کے لئے...
مزید پڑھ »
رفح پر حملہ کیا تو اسلحے کی فراہمی روک دیں گے، بائیڈن کا سی این این کو انٹرویوامریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے غزہ کے شہر رفح پر حملہ کیا تو اسے اسلحے کی فراہمی روک دیں گے
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیل کی جانب سے رفح پر یہ حملے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو نے کے بعد کیے گئے
مزید پڑھ »