صدر بائیڈن نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی اس واقعے کی فوری تحقیقات کرے اور اس کے نتائج عوام کے سامنے لائے جائیں
/ فائل فوٹوامریکی صدر نے اسرائیل پر الزام عائد کیا کہ اس نے امدادی کارکنوں کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے۔
صدر بائیڈن نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل اس واقعے کی فوری تحقیقات کرے اور اس کے نتائج عوام کے سامنے لائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے شہریوں کو درکار امداد پہنچانے والے امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے جس کی وجہ سے غزہ میں امداد کی تقسیم بہت مشکل تھی۔ امریکی صدر نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ اسرائیل نے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مناسب اقدامات نہیں کیے۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں غزہ میں غیرملکی این جی او ورلڈ سینٹرل کچن کے لیے کام کرنے والے 7 امدادی کارکنان اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوگئے تھے جن میں امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا، برطانیہ، پولینڈ اور فلسطین کی شہریت رکھنے والے کارکنان شامل تھے۔ہلاک امدادی کارکنان کا تعلق فلسطین، آسٹریلیا، پولینڈ اور برطانیہ سے ہے جبکہ ان میں امریکا اور کینیڈا کی دہری شہریت رکھنے والے کارکن بھی شامل ہیںغزہ جنگ پر امریکی پالیسی کےخلاف امریکن مسلم تنظیموں نے بطور احتجاج وائٹ ہاؤس کے باہر افطار تقریب کےاہتمام کا اعلان کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روسی فضائیہ کا یوکرین کی توانائی تنصیبات پر بڑا حملہرپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں 7 امدادی کارکنوں کی ہلاکت کے بعد اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »
بحران زدہ ملک سری لنکا کی معیشت میں خاطر خواہ بہتری کیسے آئی؟بدترین بحران کا شکار سری لنکا کی معیشت میں خاطر خواہ بہتری آنا شروع ہوگئی ہے، اس حوالے سے سرکاری اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
الشفا اسپتال پر حملہ: غزہ کے پولیس چیف میجر جنرل فائق المبوح شہیدفائق المبوح غزہ تک امداد کی آمد یقینی بنانے کیلئے کام کرتے تھے۔وہ غزہ میں خوراک کی منصفانہ تقسیم اور قیام امن کے ذمہ دار تھے۔
مزید پڑھ »
خان نے اپنا بہت نقصان کر لیااپنے دور اقتدار میں عمران خان امریکی صدر جو بائیڈن کے فون کا انتظار ہی کرتے...
مزید پڑھ »
غزہ پر اسرائیلی ظلم و ستم جاری، مزید 78 فلسطینی شہید، درجنوں زخمیبہت سے افراد ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے ہیں اور سڑکیں تباہ ہونے کے باعث امدادی کارکنوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »