نیتن یاہو یہودی فرقے حردیم کو فوج میں شامل کرنے پر بضد ہیں تاہم الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کے حردیم فرقے کے لوگ اسرائیلی فوج میں شامل ہونے سے انکاری ہیں: رپورٹ
غزہ سمیت دیگر محاذوں پر اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی سے متعلق انکشاف سامنے آگیا، فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف جنگ نے اسرائیلی افواج میں فوجیوں کی کمی پیدا کردی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت کی جانب سے فوجیوں کی کمی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کو فوج میں شامل کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ویڈیو میں مزاحمت کاروں کو ٹینک کے نیچے بارودی سرنگ نصب کرنے کے بعد راکٹ سے ٹینک کا نشانہ لیتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بین یامین نتن یاہو نے فوجیوں کی کمی سے متعلق متنازعہ بل پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد اسرائیلی حکومت کے منصوبے نے قدامت پسند یہودیوں کو احتجاج پر مجبور کردیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی صارفین کو شام کے وقت انٹرنیٹ استعمال میں مشکلات، بڑی وجہ سامنے آ گئیپاکستانی انٹرنیٹ صارفین کو شام کے وقت براؤزنگ میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی بڑی وجہ سامنے آ گئی ہے۔
مزید پڑھ »
حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاکاپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ حزب اللہ سے جلد ہی لیں گے، اسرائیل
مزید پڑھ »
اسرائیل کے شمالی غزہ پر چار بڑے فضائی حملےاسرائیلی فوجی ترجمان کا تازہ حملوں کے حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیل کا مقصد شمالی غزہ میں حماس کی واپسی روکنا ہے۔
مزید پڑھ »
فلسطین کے حامی مظاہرین کا برطانیہ میں اسرائیلی ڈرون ساز فیکٹری کے باہر احتجاجمظاہرین کا برطانیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوریحال ہی میں ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو زندگی کی تمام مشکلات کا سامنا مسکراتے ہوئے کرنے کا مشورہ دیا
مزید پڑھ »
ایرانی حملے میں اسرائیلی ایئربیس کو نقصان پہنچا. اسرائیل کا اعترافاسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی حملے میں اسرائیلی ایئربیس کو نقصان پہنچا ہے، پانچ ایرانی میزائلوں سے نیواتیم (Nevatim)ایئربیس کو نقصان پہنچا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ حملے میں اسرائیلی ایئر بیس کے تین رن ویز کو نقصان ہوا، نیواتیم ایئربیس اسرائیل کا سب سے بڑا جنگی محاذ ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے اس اڈے کو...
مزید پڑھ »