حماس اور اس کی قیادت پاکستان کے عوام اور جے یوآئی خصوصاً مولانا فضل الرحمان کے مشکور ہے، ترجمان حماس
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان ڈاکٹر ناجی ظہیر نے غزہ جنگ میں پاکستان کی جانب سے حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ 15 مارچ سے روزانہ جنگ جاری ہے اور اسرائیل کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، یہ اسلام کی جنگ ہے اور اس وقت تک جاری رہے گی جب تک یہودی بھاگ نہیں جاتے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں آپ کے خون کا نتیجہ ہے کوئی بھی فلسطین چھوڑ کرنہیں بھاگ رہا ہے بلکہ یہودی اسرائیل سے بھاگ رہے ہیں، پاکستانی جب اسرائیلیوں کے خلاف لڑیں گے تو تکہ بوٹی کردیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، وزیراعظمفتنہ الخوارج کے مذموم عزائم کو اسی طرح خاک میں ملاتے رہیں گے، قوم کو سیکیورٹی جوانوں پر فخر ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
صدر اور وزیر اعظم کا خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسیندہشتگردی کی عفریت کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے:وزیر اعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہمیں جبر کیا گیا ہے، ہماری پارٹی کے ساتھخیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ دھرنا ایک تحریک ہے کہ عمران خان کی کال تک جاری رہے گی، اور ہماری پارٹی کے ساتھ جبر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
دہشت گردوں کے ملک سے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، وزیرِاعظمدہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیراعظم
مزید پڑھ »
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، امریکی صدر کا خیر مقدمامریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ معاہدےکو دشمنی کے مستقل خاتمے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے روس-یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے جنرل کیلوگ کو مندوب مقرر کر دیاجنرل کیلوگ نے پہلے ہی روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک منصوبہ پیش کر چکے ہیں
مزید پڑھ »