یروشلم : اسرائیلی وزیردفاع نے اپنے فوجیوں کو تمام عالمی پابندیاں نہ ماننے کا حکم دیتے ہوئے کہا فوجی کسی عالمی قوانین کی پاسداری نہ کریں۔
یروشلم : اسرائیلی وزیردفاع نے اپنے فوجیوں کو تمام عالمی پابندیاں نہ ماننے کا حکم دیتے ہوئے کہا اسرائیلی فوجی جنگ میں کسی عالمی قوانین کی پاسداری نہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیل نےاپنی فوج کو فلسطینیوں کےقتل عام کالائسنس دے دیا، اسرائیلی وزیردفاع نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے فوجیوں کو تمام عالمی پابندیاں نہ ماننے کا حکم دے دیا۔ اسرائیلی وزیردفاع کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوجی جنگ میں کسی عالمی قوانین کی پاسداری نہ کریں، غزہ جوپہلےتھااب اس صورتحال میں واپس نظرنہیں آئےگا، ہم طاقت کے ذریعےغزہ کے لوگوں کوختم کردیں گے۔
خیال رہے حماس کے حملوں سے بدحواس اسرائیل کی غزہ اورمغربی کنارے میں نہتے فلسطینیوں پر بمباری جاری ہے ، اسرائیلی حملوں میں 921 فلسطینی شہید ہوگئے، جس میں معصوم بچوں کی بڑی تعداد شامل ہیں۔ صہیونی فوج نے کیمیائی ہتھیاروں کا بھی استعمال شروع کردیا ہے ، شیلٹرہومز، اسکول، اسپتالوں، ایمبولنسوں اورمسجدوں کوبھی نشانہ بناڈالا ، غزہ کی ناکہ بندی، بجلی، پانی، ایندھن، اشیائے خورونوش کی فراہمی معطلم ہے جبکہ انٹرنیٹ سروس بھی بند ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیوٹن نے اسرائیل فلسطین جنگ کی وجہ امریکا کو قرار دے دیاماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیل اور فلسطین کے مابین جنگ کو امریکی کی ناکام خارجہ پالیسی کا نتیجہ قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
پیوٹن نے اسرائیل فلسطین جنگ کی وجہ امریکا کو قرار دے دیاماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیل اور فلسطین کے مابین جنگ کو امریکی کی ناکام خارجہ پالیسی کا نتیجہ قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
عالمی بینک کا پاکستان میں قرضوں کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے اہم مشورہاسلام آباد : عالمی بینک نے پاکستان میں قرضوں کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے ٹیکس اصلاحات کا مشورہ دے دیا سیلز ٹیکس گنجائش کے مطابق وصول کیا جانا چاہئے۔
مزید پڑھ »
عالمی بینک کا پاکستان میں قرضوں کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے اہم مشورہاسلام آباد : عالمی بینک نے پاکستان میں قرضوں کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے ٹیکس اصلاحات کا مشورہ دے دیا سیلز ٹیکس گنجائش کے مطابق وصول کیا جانا چاہئے۔
مزید پڑھ »
’’اسرائیل نے مصر کو خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں کی امداد بند کرے‘‘فلسطینی سفارت خانے کے قونصلر اور ڈپٹی ہیڈ آف مشن نادر الترک نے کہا ہے کہ اسرائیل نے مصر کو خبردار کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی امداد کرنا بند
مزید پڑھ »
اسرائیل سے پولینڈ کے شہریوں کا انخلاء شروع،کتنےپولش فوجی انخلاء آپریشن میں ...وارسا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیل سے پولینڈ کے شہریوں کا انخلاء شروع ہو گیا ، اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد پولینڈ نے اسرائیل سے اپنے شہریوں کا انخلاء شروع کر دیا ہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق پولینڈ کا پہلا طیارہ تقریباً 120 افراد کو لے کر وارسا پہنچ گیا ہے۔'جنگ ' کے مطابق برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے آج مزید 2 پروازوں کے ذریعے پولینڈ کے شہریوں کا انخلاء متوقع ہے، کم از کم 200 پولش فوجی اسرائیل سے شہریوں کے انخلاء کے آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔واضح رہے کہ 2 روز قبل حماس نے
مزید پڑھ »