سعید غنی نے کہا کہ بھارتی پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرتے رہے ہیں جس کا پی ٹی آئی نے حق ادا کیا۔ DailyJang
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ بھارتی پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرتے رہے ہیں جس کا پی ٹی آئی نے حق ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ ابھی الیکشن ہوا نہیں حافظ نعیم نے دھاندلی کا شور مچانا شروع کر دیا، خواجہ آصف جو باتیں کر رہے ہیں ان پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ افتخار چوہدری کے بیٹے کا کس کو نہیں معلوم، گلزار کی بھی کہانیاں نکلیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توشہ خانہ کیس : عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جاری نیب نوٹسز خلافِ قانون قراراسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جاری نیب نوٹسز کو خلافِ قانون قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کے الزام پر وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔
مزید پڑھ »
پی سی بی کی پی ایس ایل میچز امارات میں کرانے کی تجویز، فرنچائزز نے مخالفت کردیاجلاس میں پی سی بی حکام نے پی ایس ایل کے کچھ میچز کو یو اے ای منتقل کرنے اور دو نئی ٹیموں کی شمولیت کی تجویز پیش کی
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے اکاؤنٹس ریاست مخالف ہونیکی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خطپی ٹی آئی دور میں بھرتی 1109 سوشل میڈیا انفلوئنسرز میں سے بیشتر نے ذاتی اکاؤنٹس سے ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلائی: خط کا متن
مزید پڑھ »
ریلی میں کم افراد کیوں آئے ؟ عمران خان لاہور کے رہنماؤں سے ناراض ٹکٹ واپس لینے کا فیصلہ05:24 PM, 4 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور (بلال مرزا) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور کی ریلی میں کم افراد لانے پر ٹکٹ ہولڈرز سے شدید ناراض
مزید پڑھ »
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نیب طلبی کے نوٹسز خلافِ قانون قراراسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ نیب تحقیقات میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نیب طلبی کے نوٹس کو خلاف قانون قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »