تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حماس کے حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کی تردید کر دی کہتے ہیں ایران حماس کے اسرائیل پر حملے میں ملوث نہیں تھا لیکن ہم صیہونی حکومت پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل پر یہ حملہ اس کی فوج اور انٹیلی جنس کے لیے ناقابلِ تلافی شکست ہے، اسرائیل ہی اپنی تباہی کا ذمے دار ہے،حماس کی طرف سے اسرائیل پر کیے گئے اچانک حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ الزامات ’سیاسی
وزیراعظم اور آرمی چیف کا کوئٹہ کا دورہ، صوبائی اپیکس کمیٹی ...اسرائیل اپنی تباہی کا ذمے دار خود ہے،حملہ کرنیوالوں کے ہاتھ ...تہران ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حماس کے حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کی تردید کر دی کہتے ہیں ایران حماس کے اسرائیل پر حملے میں ملوث نہیں تھا لیکن ہم صیہونی حکومت پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل پر یہ حملہ اس کی فوج اور انٹیلی جنس کے لیے ناقابلِ تلافی شکست ہے، اسرائیل ہی اپنی تباہی کا ذمے دار ہے،حماس کی طرف سے اسرائیل پر کیے گئے اچانک حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ الزامات ’سیاسی محرکات‘ پر مبنی ہیں۔ڈپریشن کا شکار افراد کو کسی پیر کے پاس جانا چاہیے یا ڈاکٹر کے پاس؟ لوگوں کا کیا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صیہونی حکومت پر حملہ کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں؛ خامنہ ایاسرائیل کے فوجی اور انٹیلی جنس کو ناقابل تلافی شکست دینے کو سراہتے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای
مزید پڑھ »
اسرائیل سے پولینڈ کے شہریوں کا انخلاء شروع،کتنےپولش فوجی انخلاء آپریشن میں ...وارسا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیل سے پولینڈ کے شہریوں کا انخلاء شروع ہو گیا ، اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد پولینڈ نے اسرائیل سے اپنے شہریوں کا انخلاء شروع کر دیا ہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق پولینڈ کا پہلا طیارہ تقریباً 120 افراد کو لے کر وارسا پہنچ گیا ہے۔'جنگ ' کے مطابق برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے آج مزید 2 پروازوں کے ذریعے پولینڈ کے شہریوں کا انخلاء متوقع ہے، کم از کم 200 پولش فوجی اسرائیل سے شہریوں کے انخلاء کے آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔واضح رہے کہ 2 روز قبل حماس نے
مزید پڑھ »
حماس کا حملہ : امریکا کو اقوام متحدہ میں ناکامی کا سامنااقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے خلاف کارروائی پر حماس کی مذمت کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا ہے، بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکہ
مزید پڑھ »
حماس کا حملہ : امریکا کو اقوام متحدہ میں ناکامی کا سامنااقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کے خلاف کارروائی پر حماس کی مذمت کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا ہے، بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکہ
مزید پڑھ »
حماس کا حملہ اسرائیل اور سعودی عرب تعلقات سبوتاژکرنے کی کوشش ہو سکتا ...امریکا نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ممکنہ طور پر تعلقات کی بحالی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہو سکتا ہے۔ حماس نے ہفتے کے روز علی الصبح اسرائیل پر سمندر، زمین اور فضا سے حملہ کیا تھا جس میں اب تک 600 سے زائد اسرائیلی باشندے ہلاک ہو چکے ہیں اور 2 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔اس حملے کے جواب میں اسرائیل نے بھی غزہ میں فضائی کارروائی کی جس سے اب تک 370 افراد مارے جا چکے ہیں۔انٹونی بلینکن نے کہا کہ یہ بات حیران کن نہ ہو گی کہ اس کارروائی کا مقصد اسرائیل
مزید پڑھ »