اسرائیل اسپتال پر حملے سے انکاری ، مگر اس کے اپنے بیانات ہی ثبوت بن گئے

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل اسپتال پر حملے سے انکاری ، مگر اس کے اپنے بیانات ہی ثبوت بن گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

یروشلم: اسرائیل کے اپنے بیانات غزہ میں درندگی کے ثبوت بننے لگے ، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسپتال پر حملے سے پہلےٹویٹ کیا

تفصیلات کے مطابق اسرائیل غزہ کے اسپتال پرحملے سے انکاری ہے مگر اس کے اپنے بیانات ہی جھوٹ کےخلاف ثبوت بن گئے، اسرائیلی وزیراعظم نے حملے سے پہلے ٹویٹ کیا کہ یہ جنگ روشنی اور تاریکی کی اولادوں کے درمیان ہے لیکن حملے کے بعد وہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا گیا

حملے کے فوری بعد اسرائیلی وزیراعظم کے ترجمان نے ٹوئٹر پر لکھا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے اسپتال میں چھپے حماس کے دہشت گردوں کونشانہ بنایا مگر بعد میں عالمی ردعمل کو دیکھتے ہوئے یہ ٹوئٹ بھی ڈیلیٹ کردیا گیا اور اسپتال پر حملے کو حماس کی کارروائی قرار دیا۔ دوسری جانب حماس کا کہنا ہے اسرائیلی فوج نےجان بوجھ کراسپتال کونشانہ بنایا جس کے شواہد، میزائل کےٹکڑے، عینی شاہدین اور ویڈیوز موجودہیں، جنہیں جلد جاری کیا جائے گا۔

گذشتہ روز اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب ریاض منصور نے اسرائیلی کارروائیوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ ا اسرائیلی وزیراعظم کے ترجمان نے ٹوئٹر پرلکھا اسرائیل نے اسپتال پریہ سوچ کرحملہ کیا کہ اسپتال کےآس پاس حماس کا اڈہ ہے اور پھر ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا۔ ریاض منصور کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم جھوٹا ہے، اسرائیلی وزیراعظم کےترجمان نے اسپتال پر حملہ تسلیم کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل اسپتال پر حملے سے انکاری ، مگر اس کے اپنے بیانات ہی ثبوت بن گئےاسرائیل اسپتال پر حملے سے انکاری ، مگر اس کے اپنے بیانات ہی ثبوت بن گئےیروشلم: اسرائیل کے اپنے بیانات غزہ میں درندگی کے ثبوت بننے لگے ، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسپتال پر حملے سے پہلےٹویٹ کیا
مزید پڑھ »

غزہ اسپتال پر حملہ : رد عمل کے خوف سے اسرائیل حکومت کا اعلانغزہ اسپتال پر حملہ : رد عمل کے خوف سے اسرائیل حکومت کا اعلانغزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ فوراً ترکیہ چھوڑ دیں

غزہ میں ہولناک جانی نقصان پر غمزدہ ہوں، امریکی صدرغزہ میں ہولناک جانی نقصان پر غمزدہ ہوں، امریکی صدرجوبائیڈن کا ایکس پر جاری بیان میں کہنا تھا کہ اسپتال پرحملے کی خبر سنتے ہی اردن کے شاہ عبداللہ دوم اور اسرائیل کے وزیراعظم سے بات کی۔

غزہ میں اسپتال پر حملے کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج ، استنبول میں اسرائیلی سفارتخانہ نذر آتشغزہ میں اسپتال پر حملے کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج ، استنبول میں اسرائیلی سفارتخانہ نذر آتشاستنبول : غزہ میں اسپتال پر حملے کیخلاف دنیا بھر کے مسلمانوں سراپا احتجاج بن گئے، استنبول میں اسرائیلی سفارتخانے کو نذر آتش کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-27 05:40:59