اسرائیل کی جانب سے مظاہرہ کرنے والے فلسطینی شہریوں پر فائرنگ کی گئی۔ Read more: DawnNews
فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تازہ جھڑپوں اور حملوں میں کم از کم تین فلسطینی جاں بحق اور متعدد اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔
فلسطینی صدر محمود عباس کے ترجمان نبیل ابو ردینے نے مقامی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کے منصوبے نے کشیدگی اور تناؤ میں اضافہ کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل جوناتھن کونریکس نے کہا کہ کار سوار کے حملے میں 12 میں سے ایک فوجی شدید زخمی ہوا جبکہ دیگر کو معمولی زخم آئے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہاکہ غزہ سے حملے اور یروشلم میں حملہ اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ جینن میں دشمنانہ سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے ، ہم صورتحال کی حساسیت اور پیشیدگی کو سمجھتے ہوئے اس میں مزید کشیدگی نہیں چاہتے۔
جینن کے گورنر اکرم رجب نے کہا کہ 19سالہ نوجوان ایک مقامی اکیڈمی میں طالبعلم تھا جو پولیس افسران کے خلاف پتھراؤ اور احتجاج کی تربیت فراہم کرتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یوم یکجہتی کشمیر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری شہید - ایکسپریس اردوسری نگر میں دستی بم کے حملے میں ایک بھارتی فوج ہلاک، دوسرا زخمی
مزید پڑھ »
نانگاپربت ریسکیو آپریشن، پاک فوج کے پائلٹس کو فرنچ میڈلز سے نوازا گیاراولپنڈی: سخت ترین موسمی حالات میں جان پر کھیل کر نانگاپربت میں پھنسی فرانسیسی کوہ پیما کو ریسکیو کرنے کے کارنامے پر پاک فوج کے پائلٹس کو فرنچ میڈلز سے نوازا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے پائلٹس کو میڈلز دینے کی تق
مزید پڑھ »
پاک فوج کے مایہ ناز پائلٹس کو فرانسیسی نیشنل ڈیفنس برونز میڈل سے نوازادیا گیاپاک فوج کے مایہ ناز پائلٹس کو فرانسیسی نیشنل ڈیفنس برونز میڈل سے نوازادیا گیا Rawalpindi ISPR Army Aviation Pilots Conferred Medals Rescuing French Mountaineer OfficialDGISPR French_Gov PakArmy pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پاک فوج کے مایہ ناز پائلٹس کو فرانسیسی نیشنل ڈیفنس برونز میڈل سے نوازادیا گیاپاک فوج کے مایہ ناز پائلٹس کو فرانسیسی نیشنل ڈیفنس برونز میڈل سے نوازادیا گیا Read News Rawalpindi ISPR Army Medals Rescuing FrenchMountaineer OfficialDGISPR French_Gov
مزید پڑھ »