اسرائیلی وزیر صحت میں کورونا کی تصدیق، نیتن یاہو آئسولیشن میں چلے گئے ARYNewsUrdu
وزیر صحت میں کورونا وائرس کا اعلان ہوتے ہی وزیراعظم نیتن یاہو دوبارہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں کیونکہ وہ وزیر صحت سے مسلسل رابطے میں تھے۔
اس سے قبل نیتن یاہو نے اپنے اعلیٰ معاون کار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو آئسولیٹ کر لیا تھا اور ان کا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آیا تھا۔ اس حوالے سے اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملکی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ اور نینشل سیکورٹی کونسل نے وزیراعظم کو وزیر صحت سے باہمی رابطے رکھنے پر آئسولیشن میں جانے کا مشورہ دیا تھا۔
واضح رہے کہ اسرائیل میں کورونا وائرس کے 6 ہزار 2 سو مصدقہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ 31 افراد جان سے گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈونیشیا میں محصور پاکستانیوں کی حکومت سے وطن واپسی کی اپیل - ایکسپریس اردومحصور افراد کے پاس جکارتہ میں مزید قیام اور کھانے پینے لیے پیسے ختم ہوچکے ہیں، محصور پاکستانی
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتواضح رہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی لیب ملک کی اولین لیب ہے جہاں کرونا وائرس کےلیے پی سی آر ٹیسٹ متعارف کرایا گیا، ڈاؤ یونیورسٹی کی جدید آلات سے آراستہ بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب کو استعمال کرتے ہوئے وائرس کے نمونے اس کا آر این اے علیحدہ کیا گیا اور پی سی آر کے ذریعے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواستاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے ،
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
مزید پڑھ »
پاکستان میں کرونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 107ہوگئی،ظفر مرزا -اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں کروناوائرس کے صحت یاب مریضوں کی تعداد 107 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ صورت حال پر مستقل نظر رکھے ہوئے ہیں،دنیا بھر میں کرونا کے مریضوں …
مزید پڑھ »
سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10 مریض صحت یاب ہوگئے -کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ ترجمان نے بتایا کہ …
مزید پڑھ »