اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاہدہ،ڈونلڈٹرمپ کی مبارکباد realDonaldTrump pid_gov Israel
معاہدے کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کیا جس میں کہا گیا کہ امریکی صدر، اسرائیلی وزیراعظم اور یو اے ای کے ولی عہد کے مابین اتفاق ہو گیا ہے ، اسرائیل اور متحدہ عرب امارات تعلقات بحال کریں گے،اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے
وفود اگلے ہفتے ملاقات کریں گے، اسرائیل اور یو اے ای ایک دوسرے کے ملکوں میں سفارتخانے کھولیں گے جبکہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان براہ راست فلائٹس چلائی جائیں گی، سکیورٹی، توانائی اور ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے معاہدے ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ - BBC News اردوصدر ٹرمپ، اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو اور ابو اظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید نے جمعرات کو ایک مشترکہ بیان میں اس امید کا اظہار کیا کہ یہ تاریخی پیش رفت مشرق وسطی میں امن کے قیام میں مدد دے گی۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب : داماد اور بھائی کو قتل کرنے والے کا بھیانک انجامسعودی عرب : داماد اور بھائی کو قتل کرنے والے کا بھیانک انجام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ہزاروں قدرتی سفید اور سیاہ ہیروں اور سونے سے بنا ماسکایک ماہر ڈیزائنر نے چینی ارب پتی کے لیے 1.5ملین ڈالر کا دنیا کا سب سے مہنگا ترین ماسک تیار کرلیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
غیرت کے نام پر باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں لڑکی اور لڑکا قتل | Abb Takk News
مزید پڑھ »