اسرائیل، فلسطینی سرزمین کے انضمام کی باتیں بند کرے، متحدہ عرب امارات - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل، فلسطینی سرزمین کے انضمام کی باتیں بند کرے، متحدہ عرب امارات - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

'اسرائیل کی جانب سے ویسٹ بینک کے انضمام کے لیے یک طرفہ فیصلہ مشرق وسطیٰ کے امن عمل کے خطرناک دھچکا ہوگا'۔ 'فلسطینی سرزمین کے انضمام سے متعلق اسرائیل کی باتیں بند ہونی چاہیے'۔

متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے کے انضمام کے لیے یکطرفہ فیصلہ مشرق وسطیٰ کے امن عمل کے لیے خطرناک دھچکا ہوگا۔کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کہہ چکے ہیں کہ اسرائیل کے آزاد فلسطین کے علاقوں تک توسیع کے انضمام کے منصوبے پر یکم جولائی سے کابینہ میں بحث شروع ہوگی۔متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ انور قرقاش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ 'فلسطینی سرزمین کے انضمام سے متعلق اسرائیل کی باتیں بند ہونی...

متحدہ عرب امارات سمیت دیگر عرب ممالک امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا تجویز کردہ نام نہاد مڈل ایسٹ پلان کی پرزور حمایت کرتے ہیں، جس میں اسرائیل سے منسلک سرحد میں فلسطین کو غیر مسلح کردیا جائے۔ دوسری جانب فلسطینی حکام سے اس پلان کی تیاری میں کوئی مشاورت نہیں کی گئی تھی جس کے نتیجے میں انہوں نے اس منصوبے کو مسترد کردیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذہنی معذور فلسطینی نوجوان کی ہلاکت پر غم و غصہذہنی معذور فلسطینی نوجوان کی ہلاکت پر غم و غصہاسرائیل کی پولیس کی گولی لگنے سے ہلاک ہونے والے ذہنی طور پر معذور ایک نوجوان کے جنازے میں سینکڑوں کی تعداد میں فلسطینی شہریوں نے شرکت کی۔
مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے صدر چودھری محمد الطاف انتقال کرگئےپاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے صدر چودھری محمد الطاف انتقال کرگئےدبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے صدر چودھری محمد الطاف 30 مئی 2020ءکی صبح کو اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ چودھری محمد الطاف کے انتقال
مزید پڑھ »

مسلمانوں کے خلاف بات کرنے والی انڈین پرنسپل کی ویڈیو پر ہنگامہمسلمانوں کے خلاف بات کرنے والی انڈین پرنسپل کی ویڈیو پر ہنگامہاب جو ویڈیو سامنے آیا ہے اس میں ڈاکٹر آرتی لال چندانی تبلیعی جمات کے خلاف اشتعال انگیز باتیں کر کے تنقید کی زد میں ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا سے عرب ممالک میں کتنے لوگ بے روزگارمحروم ہوئے؟ ہوشربا اعدادوشمار جاریکورونا سے عرب ممالک میں کتنے لوگ بے روزگارمحروم ہوئے؟ ہوشربا اعدادوشمار جاریجدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن نے عرب ممالک میں کرونا کی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والتگ بحران اور محنت مزدوری کے امکانات میں کمی کے
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےپیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سنئیر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے، وہ گزشتہ کئی روز سے ریاض کے
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ آج ہوگالاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ آج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں کورونا کی صورت حال کے تناظر میں نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی لاک ڈاون میں مزید نرمی کی جائے گی یا سختی کا فیصلہ آج کرے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-27 10:55:01