اسرائیلی فوج نے غزہ کا وسطی علاقہ خالی کرنے کے لیے 24گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ سے کہا گیا ہے کہ وادی غزہ سے تمام فلسطینیوں کو جنوبی حصوں میں منتقل کردیا جائے۔ اسرائیل کی دھمکی سے متعلق اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی دھمکی کی زد میں تقریبا 11لاکھ فلسطینی آتے ہیں جو غزہ کی نصف آبادی ہے، ایسی...
اسرائیلی فوج نے غزہ کا وسطی علاقہ خالی کرنے کے لیے 24گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ سے کہا گیا ہے کہ وادی غزہ سے تمام فلسطینیوں کو جنوبی حصوں میں منتقل کردیا جائے۔ اسرائیل کی دھمکی سے متعلق اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی دھمکی کی زد میں تقریبا 11لاکھ
فلسطینی آتے ہیں جو غزہ کی نصف آبادی ہے، ایسی کوئی نقل مکانی، تباہ کن انسانی اثرات کے بغیر ممکن نہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق بے گھر فلسطینیوں کی تعداد 4لاکھ 23ہزار تک جا پہنچی ہے، رات کو لاکھوں فلسطینیوں کے پاس سونے کی جگہ نہیں، غزہ میں جنم لیتے انسانی المیے سے نمٹنے کیلئے 20لاکھ فلسطینیوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی فوج کا غزہ کا وسطی علاقہ خالی کرنے کیلئے 24 گھنٹوں کا الٹی میٹماسرائیلی فوج نے غزہ کا وسطی علاقہ خالی کرنے کے لیے 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ سے کہا گیا ہےکہ وادی غزہ سے تمام فلسطینیوں کو جنوبی حصوں میں منتقل کردیا جائے۔اسرائیل کی دھمکی سے متعلق اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی دھمکی کی زد میں تقریباً 11 لاکھ فلسطینی آتے ہیں جو غزہ کی نصف آبادی ہے، ایسی...
مزید پڑھ »
اسرائیل کی غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکیغزہ : اسرائیل نے شمالی غزہ کے گیارہ لاکھ افراد کوچوبیس گھنٹوں میں علاقہ چھوڑنے کی وارننگ دے دی اور کہا غزہ سٹی میں شدت کا آپریشن ہوگا۔

اسرائیلی فوج نیست و نابود کردیں گے، حماس کا اعلانحماس کے فوجی ترجمان نے اسرائیل پرحملوں کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ جنگ کے آغاز پر ہی اسرائیلی فوج کا غزہ ڈویژن تباہ کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »
غزہ کو 180 ڈگری تک تبدیل کردیں گے، اسرائیلی وزیر دفاعاسرائیلی وزیر دفاع یوف گیلانٹ نے کہا ہے کہ غزہ کی سرحد پرموجود ہمای فوج زمینی کارروائی کے لیے تیار ہے، ہم غزہ کو ایک سو اسی ڈگری تک تبدیل