اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن، تمام مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن، تمام مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن، تمام مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا فیصلہ

نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر 10 بجے سے 4 بجے تک جبکہ جمعہ کے روز 10 بجے سے 1 بجے تک کھلے رہیں گے۔ اسلام آباد کے اندر اور دوسرے شہروں کی ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے میٹرو بس سروس دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میٹرو صبح ساڑھے 8 بجے سے ساڑھے 10 تک اور دن میں ساڑھے 3 سے ساڑھے 5 تک چلائی جائے گی۔ میٹرو بس میں مسافروں کی بیٹھنے کی ترتیب بدلتے ہوئے سیٹوں میں فاصلہ رکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ٹیکسی اور کیب سروس کو قواعد وضوابط کے مطابق اجازت ہوگی۔ اس کے علاوہ ہر قسم کے مذہبی اور سماجی اجتماعات پر مکمل پابندی ہوگی۔ لنگر خانوں اور پناہ گاہوں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ تمام ہسپتالوں کی او پی ڈیز مکمل بند ہونگی تاہم ایمرجنسی کھلی رہیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد، تبلیغی جماعت میں کروناوائرس کی تصدیق، علاقہ بنداسلام آباد، تبلیغی جماعت میں کروناوائرس کی تصدیق، علاقہ بنداسلام آباد، تبلیغی جماعت میں کروناوائرس کی تصدیق، علاقہ بند SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »

کوروناوائرس ، اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں 13 مشتبہ کیسز سامنے آ گئے ، علاقے کو لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہ ، پولیس کیا اعلانات کر ہی ہے ؟کوروناوائرس ، اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں 13 مشتبہ کیسز سامنے آ گئے ، علاقے کو لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہ ، پولیس کیا اعلانات کر ہی ہے ؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے بارہ کہو کی یونین کونسل
مزید پڑھ »

’’میت کو چند گھنٹوں کے اندر اندر غسل دیا جائے اور ۔ ۔ ۔ ‘‘ اسلام آباد کی انتظامیہ نے ہدایات جاری کردیں’’میت کو چند گھنٹوں کے اندر اندر غسل دیا جائے اور ۔ ۔ ۔ ‘‘ اسلام آباد کی انتظامیہ نے ہدایات جاری کردیں’’میت کو چند گھنٹوں کے اندر اندر غسل دیا جائے اور ۔ ۔ ۔ ‘‘ اسلام آباد کی انتظامیہ نے ہدایات جاری کردیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 03:45:24