اسلام آباد ہائی کورٹ نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی ARYNewsUrdu FirdousAshiqAwan

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے خلاف ایکسل لوڈ کے عدالتی حکم عدولی پر درخواست کی سماعت ہوئی ، سماعت ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔

فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائر کی گئی تھی ، درخواست ایکسل لوڈ کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر دائر کی گئی ، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ عدالت نے ایکسل لوڈ پر عمل درآمد معطل کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کیا، فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ میں کہاکہ وزیراعظم نے ایم نائن موٹروے پر ایکسل لوڈ پر عمل درآمد روک دیا، ان کی ٹویٹ عدالتی حکم کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔

بعد ازاں فردوس عاشق اعوان نے جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرایا تھا ، جس میں پھر معافی مانگتے ہوئے کہا تھا خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتی ہوں، پاکستان کی ہر عدالت اور جج کا احترام کرتی ہوں، عدلیہ کی آزادی پریقین ہے، نواز شریف کی اپیل پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدرسے میں بچے سے زیادتی: عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو طلب کرلیامدرسے میں بچے سے زیادتی: عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو طلب کرلیااسلام آباد ہائیکورٹ میں بھارہ کہو کے مدرسے میں بچے سے زیادتی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی درست تفتیش نہ کرنے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »

Rauf Kalsra : روف کلاسرا:-اسلام آباد کی بربادیRauf Kalsra : روف کلاسرا:-اسلام آباد کی بربادیمحفل ارشد شریف کے گھر پر برپا تھی اور اس دفعہ دوستوں کے اس گینگ میں ہمارے محترم کالم نگار ایاز امیر شریک تھے۔ خاور گھمن‘ ضمیر حیدر‘ عدیل راجہ‘ علی‘ شاہد بھائی ... وہی پرانا گینگ ... پڑھیئے روف کلاسرا کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates KlasraRauf
مزید پڑھ »

اسلام آباد سے ایسے ہی اٹھ کرنہیں گئے،فضل الرحماناسلام آباد سے ایسے ہی اٹھ کرنہیں گئے،فضل الرحمانجمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے آزادی مارچ سے ایسے ہی اٹھ کر نہیں آئے۔ کامیابی ساتھ لیکر آئے ہیں
مزید پڑھ »

مولانا کو اسلام آباد سے واپسی پر صرف لالی پاپ دیا گیا، فردوس عاشق اعوانمولانا کو اسلام آباد سے واپسی پر صرف لالی پاپ دیا گیا، فردوس عاشق اعوانلاہور: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اسلام سے واپسی پر صرف لالی پاپ دیا گیا، اسی پر خوش ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

ڈی سی اسلام آباد سے شہری کی انوکھی شکایتڈی سی اسلام آباد سے شہری کی انوکھی شکایتڈی سی اسلام آباد سے شہری کی انوکھی شکایت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 21:22:56