اسلام آباد اورلاہورسمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے مزید پڑھئے :
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جب کہ ریکٹر اسکیل پر شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد اورلاہورسمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیمامرکزکے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 210 کلومیٹر اورمرکز ہندوکشن ریجن افغانستان تھا۔ زلزلے کے جھٹکے لاہور، اسلام آباد، مانسہرہ، ایبٹ آباد، دیربالا، خضراورژوب ، باجوڑ، اٹک، چکوال، ماموں کانجن ، چنیوٹ، لالیاں ،پھلروان ، سمندری ، تاندلیانوالہ میں محسوس کیے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف کی پاکستان کے لیے 45کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کی منظوریآئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے کتنے کروڑ ڈالر کی منظوری دی؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews IMF
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کی ہالی ووڈ کی معروف شخصیات کے ساتھ ویڈیو وائرلماہرہ خان کی ہالی ووڈ کی معروف شخصیات کے ساتھ ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu mahirakhan
مزید پڑھ »