اسلام آبادہائیکورٹ کےزلفی بخاری کی بطورچئیرمین پی ٹی ڈی سی تعیناتی پراعتراضات

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آبادہائیکورٹ کےزلفی بخاری کی بطورچئیرمین پی ٹی ڈی سی تعیناتی پراعتراضات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

اسلام آباد ہائیکورٹ نے زلفی بخاری کی بطور چئیرمین پی ٹی ڈی سی تعیناتی پر سوالات اٹھادیئے۔ جسٹس عامر فاروق نے استفسارکیا کہ سربراہ پی ٹی ڈی سی کی تعیناتی کا طریقہ کیا ہے اورکون منتخب کرتا ہے؟ پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے زلفی بخاری کی بطور چئیرمین پی ٹی ڈی سی تعیناتی پر سوالات اٹھادیئے۔ جسٹس عامر فاروق نے استفسارکیا کہ سربراہ پی ٹی ڈی سی کی تعیناتی کا طریقہ کیا ہے اورکون منتخب کرتا ہے؟ قائم مقام چئیرمین مستقل نوعیت کے امور سرانجام نہیں دے سکتا۔ جمعرات کومعاون خصوصی زلفی بخاری کی بطور چئیرمین پی ٹی ڈی سی تعیناتی کے خلاف درخواست پرسماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئےاستفسار کیا کہ کیا حکومت ساڑھے اکیس کروڑ لوگوں میں سےایک بھی مستقل چیئرمین نہیں بنا سکتی؟۔ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے کہ میرا بھی اتنا تجربہ ہوگیا، حکومت نےجوکام نہیں کرنا ہوتااسے اِدھراُدھرکیسےکیاجاتا ہے۔

جسٹس عامر فاروق نے یہ استفسار کیا کہ چئیرمین پی ٹی ڈی سی کی تعیناتی کا طریقہ کیا ہے اور کون منتخب کرتا ہے؟قائم مقام سربراہ ہمیشہ کیلئےکیسے لگایاجاسکتا ہے؟حکومت نےکیسے موٹلز بند کرنے اور ملازمین فارغ کرنےکا فیصلہ کیا؟۔ عدالت نے پی ٹی ڈی سی لیگل ایڈوائزر کو حکومت سے ہدایات لےکرعدالتی معاونت کرنےکا حکم دیتے ہوئےزلفی بخاری کیخلاف دائرتمام درخواستیں یکجا کرکے 22 جولائی کو سننےکا فیصلہ کرلیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ: ماسٹر پلان میں مندر کی جگہ مختص نہ ہونے کا اعتراض مسترداسلام آباد ہائیکورٹ: ماسٹر پلان میں مندر کی جگہ مختص نہ ہونے کا اعتراض مسترداسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کےماسٹر پلان میں مندر کے لیے جگہ مختص نہ ہونے کا اعتراض مسترد کردیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستیں غیر موثر قراراسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستیں غیر موثر قراراسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف دائر کی گئیں درخواستوں کو غیر موثر قرار دیکر نمٹا دیا ہے۔ تاہم یہ کہا ہے اگر مستقبل میں درخواست گزار یہ سمجھے کہ اس کی حق تلفی ہوئی ہے تو وہ دوبارہ اس معاملے کو اٹھا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مندر سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے مندر سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے مندر سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا Islamabad Highcourt pid_gov
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مندر سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے مندر سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیااسلام آباد ہائی کورٹ نے مندر سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر کے معاملے میں مداخلت کی کوئی بنیاد موجود نہیں، اسلام آبادہائیکورٹ - ایکسپریس اردومندر کی تعمیر کے معاملے میں مداخلت کی کوئی بنیاد موجود نہیں، اسلام آبادہائیکورٹ - ایکسپریس اردومندر کی نہ تو تعمیر شروع ہوئی اور نہ کوئی فنڈنگ ہوئی جس کے حوالے سے عدالت کوئی حکم جاری کرے، عدالت
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندرکی تعمیر کیخلاف دائر درخواست پرفیصلہ محفوظاسلام آباد میں مندرکی تعمیر کیخلاف دائر درخواست پرفیصلہ محفوظوفاق کی جانب سے پیش ہونے والے ڈپٹی اٹارنی جنرل خالد محمود راجہ نے عدالت کو بتایا کہ زیر تعمیر مندر پر کام روک دیا گیا ہے اور معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کے پاس ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 17:36:46