اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود کی گرفتاری سے روک دیا، عبوری ضمانت منظور

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود کی گرفتاری سے روک دیا، عبوری ضمانت منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے 3 روز قبل شاہ محمود اور اسد عمر کی ضمانت خارج کی تھی اور پھر دونوں ایک ہی گاڑی میں بھاگ نکلے تھے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی گرفتاری سے روک دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمراورشاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور کرلی اور پولیس کو ان کی گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے 10 جولائی تک پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی اور اسدعمر کے خلاف تھانہ ترنول میں اور اسد قیصر کی تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں درخواست خارج کیجس کے بعد گزشتہ روز شاہ محمود قریشی اور اسدعمر نے پشاور ہائیکورٹ سے راہداری ضمانت لی تھی۔55 منٹ پہلے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظوراسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظوراسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور AsadUmar ShahMahmoodQureshi InterimBail IslamabadHighCourt PDM PMLNGovt PTILeaders PTI Asad_Umar SMQureshiPTI PTIofficial ICT_Police GovtofPakistan
مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور، گرفتاری سے روک دیاشاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور، گرفتاری سے روک دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔
مزید پڑھ »

اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیااسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیااسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

9 مئی واقعہ: شاہ محمود اور اسد عمر کو کل تک عدالت میں پیش ہونے کی مہلت9 مئی واقعہ: شاہ محمود اور اسد عمر کو کل تک عدالت میں پیش ہونے کی مہلتاسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی 9 مئی واقعات پر تھانہ ترنول میں درج مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی
مزید پڑھ »

پولیس نے شاہ محمود، اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ داخلے سے روک دیا - ایکسپریس اردوپولیس نے شاہ محمود، اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ داخلے سے روک دیا - ایکسپریس اردوعدالت کی دونوں پی ٹی آئی رہ نماؤں کو پیش ہونے کیلئے کل تک کی مزید مہلت
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فوادچوہدری کیخلاف الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے فوادچوہدری کیخلاف الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے فوادچوہدری کیخلاف الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا ContemptOfECP IslamabadHighCourt FawadChaudhry ECP Politician PMLNGovt Court ECP_Pakistan fawadchaudhry GovtofPakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 15:53:12