اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی پیشی پر عدالتی فائل کی گمشدگی کا معاملہ نمٹا دیا ImranKhan Pti IHC
چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اگر لیڈر عدالت میں پیش ہوتے ہیں اور کارکنان آتے ہیں اور کچھ ہو جاتا ہے تو یہ توہین عدالت نہیں، اگر میں نوٹس بھی کر لو تو توہین عدالت کی کارروائی کیسے کروں گا ؟
سپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سماعت کا مقام بھی اِن کی خواہش کے مطابق تبدیل کیا گیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ خواجہ حارث نے کوئی سیاسی بات نہیں کی، آپ بھی اپنے الفاظ کے چناؤ میں محتاط رہیں، اُس روز توڑ پھوڑ تو ہوئی مگر ذمہ دار کون ہے؟۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: