اسلام آبادہائیکورٹ:قادیانیوں کو قومی کمیشن میں شامل نہ کرنے فیصلے کیخلاف درخواست مسترد

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آبادہائیکورٹ:قادیانیوں کو قومی کمیشن میں شامل نہ کرنے فیصلے کیخلاف درخواست مسترد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے قادیانیوں کو قومی کمیشن میں شامل نہ کرنے فیصلے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قراردے کر مسترد کردی،جسٹس

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادقادیانیوں کو قومی کمیشن میں شامل نہ کرنے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق مزید دلائل طلب کئے تھے،درخواست گزار حافظ احتشام نے کہاکہ قومی اقلیتی کمیشن کی تشکیل کانوٹیفکیشن جمع کرادیا ہے ،عدالت نے استفسار کیا کہ آپ احمدیہ جماعت کی کیسے نمائندگی

کر سکتے ہیں ؟،کیاآپ جماعت احمدیہ کے نمائندے ہیں ؟،درخواست گزار نے کہاکہ ہم احمدیہ جماعت کی نمائندگی نہیں کررہے ،عدالت نے کہاکہ احمدیوں کو آئین نے غیر مسلم قراردیا ہے ،جسٹس محسن اخترکیانی نے کہاکہ شہدافاﺅنڈیشن کے تواغراض و مقاصد میں ایسا کچھ نہیں،عدالت نے کہاکہ احمدیوں کوکوئی مسئلہ ہوگا تووہ اپنا کیس خودلڑسکتے ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کی خصوصی پرواز پاکستانیوں کو لیکر نیو جرسی سے اسلام آباد کیلئے روانہپی آئی اے کی خصوصی پرواز پاکستانیوں کو لیکر نیو جرسی سے اسلام آباد کیلئے روانہواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی آئی اے کی پانچویں خصوصی پرواز 250 مسافروں کو لیکر نیو جرسی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئی، حکومت پاکستان نے عید سے قبل
مزید پڑھ »

اسلام آباد: پولیس افسران اور اہلکار بھی کرونا کا شکاراسلام آباد: پولیس افسران اور اہلکار بھی کرونا کا شکاراسلام آباد کے 3 تھانوں کے سربراہوں سمیت 36 پولیس اہلکاروں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں SamaaTV Some colorful recreational activities of MPA TaimurTapur Minister of IT & Science PPP. Is this the same young girl named “Sumbul” he introduces as his second wife in Islamabad parties? Does his first wife know? First MuradAliShahPPP & now Taimur Talpur? What's going on?
مزید پڑھ »

اسلام آباد، طلبہ کا آن لائن کلاسز پورے ملک میں شروع کرانے کا مطالبہاسلام آباد، طلبہ کا آن لائن کلاسز پورے ملک میں شروع کرانے کا مطالبہپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں یونیورسٹی طلبا کی جانب سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ khoti dyo bachyo nal fee de v khabbar chala dawooo, manhoos shaklooo 😡😡😡😡
مزید پڑھ »

پنجاب میں 570، سندھ 526، خیبر پختون خوا میں 490، بلوچستان 49، اسلام آباد 34، گلگت بلتستان میں 12 اموات ہوئیںپنجاب میں 570، سندھ 526، خیبر پختون خوا میں 490، بلوچستان 49، اسلام آباد 34، گلگت بلتستان میں 12 اموات ہوئیںپاکستان میں کرونا وائرس کی وبا سے اموات کےساتھ ساتھ نئے کیسز کی شرح میں بھی خوف ناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 67 افراد کرونا انفیکشن کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے جب کہ 4,131 نئے کیسز سامنے آئے۔ ثبوت دکھاو ویڈیوں دکھاو منہ کے فائر مت چلاو Ijaj q nhe karty kahan gya paisy saman China sy jo aya
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-01-21 08:25:20