اسلام آباد بمقابلہ پشاور: بارش کے باعث میچ رُک گیا

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد بمقابلہ پشاور: بارش کے باعث میچ رُک گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

IUvPZ: راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ

میچ کے دوران زلمی کی طرف سے چھ کیچ چھوڑے گئی اور جب آخر کار کالن انگرام کا کیچ پکڑا گیا تو اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹوئٹر پر انھیں مبارک باد پیش کی۔بریسٹ کینسر کی آگاہی کے لیے کھلاڑیوں نے گلابی ٹوپیاں پہنی ہوئی ہیں۔ یاد رہے کہ بارش کے باعث میچ کے ٹاس میں تاخیر ہوئی ہے۔

انھوں نے محض 35 گیندوں پر 52 رنز بنائے تھے۔ ان کی وکٹ کارلوس بریتھ ویٹ نے حاصل کی اور یہ صرف تب ممکن ہوسکا جب لییم لیونگسٹون نے باؤنڈری پر ایک اچھا پکڑا۔ کالن انگرام حسن علی کی گیند پر آؤٹ ہوئے جبکہ آؤٹ ہونے والے پانچویں کھلاڑی شاداب تھے جن کے دو کیچ چھوڑے گئے لیکن آخر کار ان کا کیچ وہاب کی گیند پر لیونگسٹون نے پکڑا۔جمعے کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کے چھ کھلاڑی آؤٹ ہوگئے تھے لیکن 17ویں اوور میںدونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ملتان نے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ڈیرن سیمی نے اپنی خراب فارم اور فٹنس کے باعث پشاور زلمی کی قیادت چھوڑنے کے اعلان کر دیا تھا۔ ان کی جگہ وہاب...

اب تک پی ایس ایل 5 میں سب سے زیادہ 242 رنز اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر لوک رونکی نے بنائے ہیں۔ رائلی روسو نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 43 گیندوں پر چھ چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے تیز ترین سنچری بنائی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مچل سٹارک نے بیوی کا میچ دیکھنے کے لیے اپنا میچ چھوڑ دیاآسٹریلیا کی قومی ٹیم کے بولر مچل سٹارک کو جنوبی افریقہ کا دورہ چھوڑنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ وہ اتوار کو خواتین کے ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ میں اپنی اہلیہ کا فائنل میچ دیکھنے کے لیے جانا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »

کے سی آر منصوبے کے متاثرین کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاجسپریم کورٹ رجسٹری کے باہر کراچی سرکلر ریلوے کے متاثرین کی بڑی تعداد احتجاج کر رہی ہے، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج اہم کیسزز کی سماعت کی جائے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 15:15:32