اسلام آباد ہائی کورٹ میں تین ججز کے تبادلوں کے خلاف ایک شور نظر آرہا ہے۔ ان تبادلوں کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی سنیارٹی بھی تبدیل ہو گئی ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی اب سنیارٹی میں تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ ان تبادلوں کا مقصد جسٹس محسن اختر کیانی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بننے سے روکنا ہے، لیکن وہ اب ضروری نہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں تین ججز کے تبادلوں کے خلاف ایک شور نظر آرہا ہے۔ یقیناً ان تبادلوں کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی سنیارٹی بھی تبدیل ہو گئی ہے۔ اور لاہور ہائی کورٹ سے تبدیل ہونے والے جسٹس سرفراز ڈوگر اب اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر موسٹ جج بن گئے ہیں۔
اس سے پہلے جسٹس اقبال حمید الرحمٰن سمیت دو اور ججز کو بھی لاہور ہائی کورٹ سے تبدیل کر کے اسلام آباد ہائی کورٹ بھیجا گیا اور وہ وہاں چیف جسٹس بنے۔ اس لیے ایسا کچھ نہیں ہو رہا جو پہلی دفعہ ہوا ہے۔ جس کے بعد چیف جسٹس پاکستان کا راضی ہونا ضروری ہے۔ پھر حکومت کی باری ہے۔ پھر صدر مملکت اس تبادلے کی منظوری دیتے ہیں۔ ان میں سے ایک بھی راضی نہ ہو تو تبادلہ نہیں ہو سکتا۔ اب جن ججز کا تبادلہ ہوا ہے۔
اب تبادلے کیوں ہوئے۔ یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے۔ کیوں پانچ چیف جسٹس اس بات پر متفق ہوئے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دوسرے ہائی کورٹس سے ججز کو لانے کی ضرورت ہے۔ کیوں عدلیہ کے ذمے داران اس نتیجے پر پہنچے کہ ججز کے تبادلوں کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے۔
JUSTICE HIGH COURT ISLAMABAD JUDGES TRANSFER CHIEF JUSTICE
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ججز ٹرانسفر کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا رد عمل سامنے آگیااسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز ٹرانسفر پر بات کرنا چاہتا ہوں،چیف جسٹس کا پریس ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب میں خط
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ججوں کی آمد کے بعد سینئر ترین جج کون ہوگا؟اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی صورت میں لاہور ہائی کورٹ سے آئے جج سینئر ترین ہوں گے
مزید پڑھ »
جیل رولز کے تحت عمران خان کی بیرون ملک بچوں سے فون پر بات نہیں کروا سکتے، سپریٹینڈنٹ اڈیالہ جیلاسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایات کے ساتھ بانی پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی
مزید پڑھ »
ان اسلام آباد ہائی کورٹ میں تین نئے ججوں کی شامل ہونے سے سرِترتیب میں تبدیلیاسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کے کیس لسٹ میں تین ججوں کو منتقل کیا گیا ہے. لاہور ہائی کورٹ سے منتقل جج سرفراز ڈوگر عدالت نمبر 2 میں سرِترتیب پر قائم ہو گئے ہیں. سابق چیف جج محسن اختر کیانی اب عدالت نمبر 3 کی سربراہی کریں گے. سندھ ہائی کورٹ سے منتقل جج خدیم حسین سومرو عدالت نمبر 9 اور بلوچستان ہائی کورٹ سے منتقل جج عارف عدالت نمبر 11 میں شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
صدر مملکت نے لاہور، سندھ اور بلوچستان ہائی کورٹ سے تین ججوں کا اسلام آباد ہائی کورٹ تبادلہ منظور کر دیاصدر مملکت نے لاہور، سندھ اور بلوچستان ہائی کورٹس سے تین ججوں کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں تبادلہ منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے وزارت قانون نے بھی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد بار کونسل نے دوسرے صوبوں کے ججوں کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں تعیناتی پر تحریک کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے اور اسلام آباد کی وکلا برادری کے حقوق اور نمائندگی کو کمزور کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سندھ اور بلوچستان سے ججوں کی منتقلی: کیسے ہوا اور کس کی سینیارٹی متاثر ہو گی؟اسلام آباد ہائی کورٹ میں تین ججز کی ٹرانسفر کے معاملے پر وکلا تنظیموں کا احتجاج ملک کے بڑے شہروں میں جاری ہے تاہم پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ان ججز کی منتقلی سے متفق ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وفاق پورے ملک کا ہے اور اس میں دیگر ہائی کورٹس کے ججز کو بھی آنا چاہیے۔
مزید پڑھ »